دنیا

نیا عمرہ سیزن،سعودی عرب نے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا

سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق رواں سال کے حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ اتوار سے شروع ہوچکا ہے۔ وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا […]

نیا عمرہ سیزن،سعودی عرب نے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا Read More »

گرمی کا انوکھا توڑ: شہری نے بغیر اے سی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا قدرتی طریقہ ڈھونڈ لیا

حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی لہر نے لوگوں کو شدید بے حال کر دیا ہے، جس کے باعث جن علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے وہاں ائیر کنڈیشنر (اے سی) ہی واحد سہارا بن چکا ہے۔ تاہم، بھارتی شہر بنگلورو کے ایک شہری نے شدید گرمی سے

گرمی کا انوکھا توڑ: شہری نے بغیر اے سی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا قدرتی طریقہ ڈھونڈ لیا Read More »

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ کا دہلی میں احتجاج کا اعلان

انڈیا میں وائرل ہونے والی طنزیہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دِپکے نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئی دہلی میں احتجاج کی قیادت کریں گے تاکہ اس سوشل میڈیا مہم کو سڑکوں تک لایا جا سکے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی جو وزیرِاعظم نریندر مودی کی ہندو

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ کا دہلی میں احتجاج کا اعلان Read More »

بھارتی فوجی افسر نابالغ لڑکی کو ہراساں کرتے پکڑا گیا، لوگوں نے درگت بنا دی

کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل کرنائل سنگھ کو مقامی افراد نے پکڑ کر اس کی درگت بنادی۔ واقعہ کیرالہ میں اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد نے مبینہ طور پر لیفٹیننٹ کرنل کرنائل سنگھ کو ایک کم عمر لڑکی کو ہراساں کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ الزام سامنے

بھارتی فوجی افسر نابالغ لڑکی کو ہراساں کرتے پکڑا گیا، لوگوں نے درگت بنا دی Read More »

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملوں سے روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حزب اللہ کے نمائندوں سے رابطوں کے بعد

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا Read More »

لبنان پر حملے: ایران نے امریکہ کیساتھ جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے

لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کیخلاف ایران کا شدید احتجاج، امریکہ کیساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا دعویٰ ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’’تسنیم‘‘ نے ایرانی مذاکراتی ٹیم اور ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ

لبنان پر حملے: ایران نے امریکہ کیساتھ جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے Read More »

نئے عمرہ سیزن کا باقاعدہ آغاز: سعودی عرب نے ویزا درخواستیں وصول کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد (1 جون 2026): دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے نئے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کر دی

نئے عمرہ سیزن کا باقاعدہ آغاز: سعودی عرب نے ویزا درخواستیں وصول کرنا شروع کر دیں Read More »

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل: تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد (1 جون 2026): مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، برینٹ کروڈ 93 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور عالمی سپلائی کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل: تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی حقیقت کیا ہے؟ اماراتی حلقوں نے اہم وضاحت جاری کر دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر اماراتی حلقوں کا اہم موقف سامنے آ گیا ہے۔ اماراتی ذرائع نے ان تمام دعوؤں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی حقیقت کیا ہے؟ اماراتی حلقوں نے اہم وضاحت جاری کر دی Read More »

مسعود پز شکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی خبریں ، تہران نے غیر ملکی رپورٹس کو جھوٹا قرار دے دیا

اسلام آباد (1 جون 2026): ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی خبریں سراسر جھوٹ قرار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے ایران معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز اور افزودہ یورینیم سے متعلق تبدیلیوں کا سخت مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی اور امریکی میڈیا پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کے حوالے سے گردش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی خبریں ، تہران نے غیر ملکی رپورٹس کو جھوٹا قرار دے دیا Read More »