دنیا

ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی ایوان نمائندگان نے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے متعلق فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی […]

ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی ایوان نمائندگان نے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جارہے ہیں، ممکن ہے ہفتے کے آخرتک کوئی پیشرفت ہو، ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دنوں میں طے پاسکتے

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ Read More »

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں

خزانے کی تلاش کی تکمیل کیلئے یورپی ملک میں واقعی آپ اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔ فن لینڈ کے علاقے لاپ لینڈ میں آپ خزانہ تلاش کرسکتے ہیں کیونکہ وہاں سونا سیاحوں کے لیے چھپایا گیا ہے۔ لاپ لینڈ کا سیاحتی مقام Levi اسکائنگ اور قطبی روشنیوںکیلئے معروف ہے لاپ لینڈ میں 

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں Read More »

اثرات

کیا پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہوگا؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے تشویش کی لہر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی مارکیٹوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس معاشی اتار چڑھاؤ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح پر اثرات مرتب ہونے کے خدشات

کیا پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہوگا؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے تشویش کی لہر Read More »

ٹرمپ

ایران کیساتھ بات چیت جاری، انجام کیا ہوگا کوئی نہیں جانتا: ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم ترین بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری اہم مذاکرات کے خاتمے سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ان افواہوں کو سخت الفاظ میں غلط اور انتہائی گمراہ کن قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطوں کی تصدیق کی ہے۔

ایران کیساتھ بات چیت جاری، انجام کیا ہوگا کوئی نہیں جانتا: ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم ترین بیان Read More »

حج 2026: حجاجِ کرام بھیجنے والے ممالک کے اعداد و شمار ، انڈونیشیا سرفہرست

ایک رپورٹ کے مطابق سال 2026 میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاجِ کرام کے حتمی اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس میں نقشوں کی مدد سے تفصیلی درجہ بندی شیئر کی گئی ہے، جس کے مطابق عرب، افریقی اور ایشیائی ممالک سے لاکھوں کی تعداد میں

حج 2026: حجاجِ کرام بھیجنے والے ممالک کے اعداد و شمار ، انڈونیشیا سرفہرست Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریاں مکمل: 48 ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان، 1248 کھلاڑیوں کی ریکارڈ شمولیت

دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ، فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026، اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 12 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس عالمی ٹورنامنٹ کی تیاریاں اس وقت عروج پر ہیں اور تمام 48 شریک ٹیموں کے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس کے بعد ایونٹ کے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریاں مکمل: 48 ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان، 1248 کھلاڑیوں کی ریکارڈ شمولیت Read More »

امریکی وزیر خارجہ

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں

امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ سینیٹ میں پیشی کے موقع پر کوری بُکر نے کہاکہ آخر امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے کہا کہ ڈیل بھی ایسی جسے خود امریکا ہی پہلے کچرے

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں Read More »

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار

امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جس کے بعد پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار Read More »

مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مودی سرکار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ‘ممتا بنرجی’ نے بنگلہ دیش کی انقلابی تحریک کے مرکزی رہنما عثمان ہادی کے قتل کے حوالے سے انتہائی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ منگل کو ممتا بنر جی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس ہائی پروفائل قتل میں ملوث اصل

مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مودی سرکار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات Read More »