روس اور یوکرین میں مکمل جنگ بندی،زیلنسکی کاپیوٹن کو کھلا خط سامنے آگیا
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے صدر پیوٹن سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش بھی کردی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے روسی صدر کو خط میں لکھا ہے کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب پیوٹن کو فیصلہ کرنا ہے، یوکرین مذاکرات کے دوران جنگ بندی کے […]
روس اور یوکرین میں مکمل جنگ بندی،زیلنسکی کاپیوٹن کو کھلا خط سامنے آگیا Read More »









