دنیا

بغیر لائسنس 17 سال تک معروف ایئرلائن کے طیارے اڑانے والا پائلٹ گرفتار

کینیڈا کی معروف فضائی کمپنی ایئر کینیڈا کے ایک سابق کپتان کو تقریباً 17 سال تک مبینہ طور پر مناسب پائلٹ لائسنس کے بغیر سینکڑوں پروازیں چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی پیل ریجنل پولیس کے مطابق چار ماہ کی طویل تحقیقات کے بعد ایئر کینیڈا کے […]

بغیر لائسنس 17 سال تک معروف ایئرلائن کے طیارے اڑانے والا پائلٹ گرفتار Read More »

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکی وزیر جنگ کی دھمکی کے بعد امریکا نے ایران پرطاقتور حملے شروع کر دئیے ہیں اور ایران کے مختلف شہروں میناب ، جزیرہ سیرک، جزیزہ کش میں دھماکوں کی آوازیںسنائی دی گئی ہیں ، ایران کے صوبہ فارس میں ایران کا دفاعی نظام متحرک ہو گیا ایران کی مہر خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

امریکی فضائیہ کا حملہ، بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر ناکارہ بنادیا

بھارت نے بحیرۂ عمان میں آئل ٹینکر حملے پر نئی دہلی میں امریکی مشن کے نائب سربراہ کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رایٹرز کے مطابق بھارت نے امریکی مشن کو اپنا سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق خلیج عمان میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 3 بھارتی لاپتا ہیں، آئل

امریکی فضائیہ کا حملہ، بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر ناکارہ بنادیا Read More »

خلیجی ممالک امریکہ سے دور رہیں،معاونت دشمنی تصور ہوگی،ایران

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین کو امریکا یا اسرائیل کے استعمال کیلئے فراہم نہ کریں، ایسی کسی بھی معاونت کو دشمنی تصور کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی

خلیجی ممالک امریکہ سے دور رہیں،معاونت دشمنی تصور ہوگی،ایران Read More »

ایران پر آج رات سخت حملہ کریں گے، پھر دیکھتے ہیں معاہدہ کیسے نہیں ہوتا،ٹرمپ کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ نے گذشتہ روز بھی ایران پر ایک ’سخت حملہ‘ کیا تھا اور ’ہم آج بھی ان پر سخت حملہ کریں گے اور پھر دیکھیں گے کہ معاہدے کا کیا ہوتا ہے۔‘ بدھ کو اوول آفس میں بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا

ایران پر آج رات سخت حملہ کریں گے، پھر دیکھتے ہیں معاہدہ کیسے نہیں ہوتا،ٹرمپ کا اعلان Read More »

کیوبا :6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں،شہریوں میں خوف وہراس

ہوانا (کشمیر ڈیجیٹل) کیوبا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث دارالحکومت ہوانا سمیت مختلف علاقوں میں عمارتیں لرزگئیں۔۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہر طرف افراتفری کا سماں ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مغربی کیوبا کے ساحل

کیوبا :6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں،شہریوں میں خوف وہراس Read More »

دلہن کی ناچتے ہوئے بارات میں انٹری، سسرناراض ،ویڈیو وائرل

شادی بیاہ کے موقع پر خوشی کا اظہار اور منفرد انداز اپنانا اب عام رجحان بن چکا مگر کسی دلہن کے ناچتے ہوئے برآت میں انٹری پہلی بار دیکھی گئی ہے لیکن بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں دلہن کا یہی منفرد انداز اس کی شادی ٹوٹنے کی

دلہن کی ناچتے ہوئے بارات میں انٹری، سسرناراض ،ویڈیو وائرل Read More »

یورپی ممالک میں نئے مائیگریشن قوانین، غیرقانونی قیام پر سختی

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن معاہدے کا اطلاق شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نظام کو زیادہ تیز، منظم اور مؤثر بنانا ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن

یورپی ممالک میں نئے مائیگریشن قوانین، غیرقانونی قیام پر سختی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،مشرق وسطیٰ کشیدگی کے گہرے اثرات

واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی اور امریکی خام تیل کے ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھر لی ہے۔ بدھ کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،مشرق وسطیٰ کشیدگی کے گہرے اثرات Read More »

ایران، امریکہ اور اسرائیل اختلافات کو سفارتی ذرائع سے حل کریں، چینی وزارتِ خارجہ

چین نے ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین بڑھتے ہوئے تنازعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام فریقین اپنے اختلافات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں۔ چینی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اب ٹھوس اقدامات اٹھانے

ایران، امریکہ اور اسرائیل اختلافات کو سفارتی ذرائع سے حل کریں، چینی وزارتِ خارجہ Read More »