تاریخی حجاز ریلوے منصوبے’’ خلیج یورپ کوریڈور‘‘کی بحالی ،سعودیہ اور ترکیہ کامعاہدہ طے
سعودی عرب اور ترکیے نے ریلوےکے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیںجسے تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجاسر اور ترکیے کے وزیر ٹرانسپورٹ و انفرااسٹرکچر عبدالقادر اوغلو نے ریلوے اور لاجسٹکس کے […]
تاریخی حجاز ریلوے منصوبے’’ خلیج یورپ کوریڈور‘‘کی بحالی ،سعودیہ اور ترکیہ کامعاہدہ طے Read More »









