دنیا

اسلام آباد معاہدہ حتمی مراحل میں داخل،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے، عباس عراقچی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کیساتھ مفاہمت کی یادداشت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد معاہدہ کو حتمی شکل دینے تک میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے اوراس معاہدے کے مسودے کے حوالےسے […]

اسلام آباد معاہدہ حتمی مراحل میں داخل،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے، عباس عراقچی Read More »

ٹرمپ

تہران نےامریکی صدر ٹرمپ کے مذاکراتی دعوؤں کو مسترد کر دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے ۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی اور اس حوالے سے سامنے آنے والی کئی باتیں صرف اندازے اور

تہران نےامریکی صدر ٹرمپ کے مذاکراتی دعوؤں کو مسترد کر دیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل بہترین جنرل، امن معاہدے کیلئے پاکستان کردار ادا کررہا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے فیلڈمارشل بہترین جنرل ہیں، ایران سے معاہدہ تقریباً طے پانے کے قریب ہے اور پاکستان نے معاہدہ میں بہترین کردار ادا کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نے دعویٰ کیا

فیلڈ مارشل بہترین جنرل، امن معاہدے کیلئے پاکستان کردار ادا کررہا ہے، ٹرمپ Read More »

پاکستا ن نےٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پر راضی کیا،امریکی تجزیہ کار

امریکی تجزیہ کارماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے منسوخ کرنے سے ٹھیک پہلے مبینہ طور پر پاکستانی قیادت سے فون پر بات کی جو تہران کے ساتھ ثالثی کر رہے ہیں۔ ماریو نوفل کے مطابق پاکستانی قیادت نے امریکی صدر سےکہا کہ ہمارے پاس معاہدہ ہے، جس

پاکستا ن نےٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پر راضی کیا،امریکی تجزیہ کار Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا یوٹرن ،ایران کو دھمکیوں کے بعد طے شدہ حملے روک دئیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے روک دئیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس کی منظوری

ٹرمپ کا یوٹرن ،ایران کو دھمکیوں کے بعد طے شدہ حملے روک دئیے Read More »

آبنائے ہرمز بند، ایران نے بحرین ، اردن ، کویت میں امریکی اہداف کو نشانہ بناڈالا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا کی جانب سے آج صبح ایران پر مزید حملوں کے بعد ایران نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ، کرج شہر، ابیق اور

آبنائے ہرمز بند، ایران نے بحرین ، اردن ، کویت میں امریکی اہداف کو نشانہ بناڈالا Read More »

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مزید 9 شخصیات اور اداروں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ حالیہ پابندیاں ایرانی وزارت دفاع، پاسداران انقلاب اور ایرانی افواج کو اسلحہ کی خریداری میں غیر قانونی معاونت فراہم کرنے کے جرم میں عائد کی گئی

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگادیں Read More »

امریکا، ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی و عسکری محاذ پر ایک بار پھر بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے منفی اثرات انٹرنیشنل آئل مارکیٹ پر نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں جیو پولیٹیکل تناؤ کے باعث سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس

امریکا، ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے مایوس ہو کر ایران پر دوبارہ حملوں کا حکم دیا ، امریکی ویب سائٹ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی کے پس منظر میں ایک امریکی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ا یران کے ساتھ مجوزہ معاہدے میں مسلسل تاخیر پر شدید برہم تھے اور اسی مایوسی کے عالم میں انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی

ٹرمپ نے مایوس ہو کر ایران پر دوبارہ حملوں کا حکم دیا ، امریکی ویب سائٹ Read More »

ایران کا آبنائے ہرمز سے تمام جہازوں کی آمد ورفت بند کرنے کا اعلان

امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی ۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا ۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کے ایران پر

ایران کا آبنائے ہرمز سے تمام جہازوں کی آمد ورفت بند کرنے کا اعلان Read More »