ایرانی فوج نے امریکی صدر ٹرمپ کا آج معاہدے پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا
تہران : ایرانی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ دعویٰ پوری طرح مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آج دونوں ممالک کے درمیان ایک نئے معاہدے پر دستخط ہونے جا رہے ہیں ۔ ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے اس حوالے سے ایک اہم وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ […]
ایرانی فوج نے امریکی صدر ٹرمپ کا آج معاہدے پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا Read More »









