دنیا

سعودی حکومت کا تنخواہوں میں تاخیر پر متبادل طریقہ کار واضح

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے اہم رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔ حکام کے مطابق ایسے ملازمین جن کے آجر ان کی اجرت یا تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر کرتے ہیں، انہیں […]

سعودی حکومت کا تنخواہوں میں تاخیر پر متبادل طریقہ کار واضح Read More »

رائٹرز

ایرانی میڈیا تہران اور واشنگٹن معاہدہ کے 14نکات سامنے لے آیا

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر نیوز ایران اورامریکاکے درمیان معاہدہ کے 14 نکاتی مسودے کے مسودے کی تفصیلات شائع کی ہیں جس میں 60 روزہ مذاکرات کے دوران منجمد ایرانی اثاثوں میں24ارب ڈالر کی رہائی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس معاہدے کا آغاز لبنان سمیت تمام محاذوں

ایرانی میڈیا تہران اور واشنگٹن معاہدہ کے 14نکات سامنے لے آیا Read More »

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی

جرمنی، اٹلی، فرانس، برطانیہ کا کہنا ہے کہ ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ چار یورپی ممالک کے گروپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام پر واضح اور قابل تصدیق قدم اٹھاتا ہے تو وہ اس پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی سپریم

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی Read More »

خام تیل

ایران امریکہ معاہدہ ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی معیار کے برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.8 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے بعد یہ 84.02 ڈالر فی بیرل تک آ

ایران امریکہ معاہدہ ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

ایران

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا پاکستان اور قطر کی کوششوں پر اظہار تشکر

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری طور پر جنگی کارروائیاں معطل کر دی جائیں گی جبکہ ایران کے خلاف امریکی بحری ناکہ بندی بھی فوری طور پر ختم کر دی جائے گی۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا پاکستان اور قطر کی کوششوں پر اظہار تشکر Read More »

ایران نے امریکا کیساتھ امن معاہدہ پر اتفاق کی تصدیق کردی

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مختلف محاذوں پر جاری جنگ اور عسکری کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان آج رات سے شروع کر دیا جائے گا جس میں لبنان سمیت دیگر محاذ بھی شامل ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نائب وزیر خارجہ نے

ایران نے امریکا کیساتھ امن معاہدہ پر اتفاق کی تصدیق کردی Read More »

ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،سب کو مبارکباد،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ ڈیل مکمل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدرنے اس حوالے سے سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹول فری طور پر کھولنے اور ایرانی بندرگاہوں کی امریکا کی

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،سب کو مبارکباد،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

امریکا ایران امن معاہدہ تعطل کا شکار؟ صدر ٹرمپ کا دستخط کا دعویٰ ایرانی فوج نے مسترد کر دیا

امریکا اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے سے متعلق امن معاہدے پر دستخط کے معاملے پر دونوں ممالک کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں، جس کے باعث صورتحال تاحال انتہائی مبہم اور غیر یقینی کا شکار ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اتوار

امریکا ایران امن معاہدہ تعطل کا شکار؟ صدر ٹرمپ کا دستخط کا دعویٰ ایرانی فوج نے مسترد کر دیا Read More »

امریکا کا جدید جنگی طیارہ ایف اے 18 ہارنیٹ تباہ، پائلٹ محفوظ

دنیا کے دو بڑے ممالک کی فضائیہ کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الگ الگ فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس میں ایک طرف امریکا کا جدید جنگی طیارہ تباہ ہوا تو دوسری طرف بھارت میں فوجی طیارے کے حادثے میں 5 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں معمول کی

امریکا کا جدید جنگی طیارہ ایف اے 18 ہارنیٹ تباہ، پائلٹ محفوظ Read More »

چینی موٹرسائیکل انڈسٹری خطرے میں، چیمبر آف کامرس کا کمپنیوں کو سخت انتباہ

دنیا کی سب سے بڑی موٹرسائیکل برآمد کرنے والی چینی موٹرسائیکل صنعت اس وقت ایک انتہائی اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ برسوں سے سستی ترین قیمتوں کے بل بوتے پر عالمی منڈیوں پر قبضہ جمانے والی چینی کمپنیوں کو اب واضح اور دوٹوک پیغام دے دیا گیا ہے کہ عالمی قیادت برقرار رکھنے کے

چینی موٹرسائیکل انڈسٹری خطرے میں، چیمبر آف کامرس کا کمپنیوں کو سخت انتباہ Read More »