جی سیون اجلاس : کھلے مائیک نے عالمی رہنماؤں کے دلچسپ راز افشاں کر دئیے
فرانس میں منعقدہ حالیہ جی سیون (G7) اجلاس اپنی سنجیدہ عالمی سیاست اور سفارتی فیصلوں کیساتھ ساتھ پسِ پردہ رونما ہونے والے انتہائی دلچسپ اور ہلکے پھلکے لمحات کی وجہ سے بھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ اس بار اجلاس کے دوران لگے کھلے مائیک (Open Mic) نے عالمی رہنماؤں کے درمیان […]
جی سیون اجلاس : کھلے مائیک نے عالمی رہنماؤں کے دلچسپ راز افشاں کر دئیے Read More »









