دنیا

فٹبال ورلڈ کپ 2026: ایرلنگ ہالینڈ کا شاندار ڈیبیو، ناروے نے عراق کو 4-1 سے ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے نے شاندار آغاز کرتے ہوئے عراق کو 4-1 سے شکست دے دی ہے۔ اس میچ میں اسٹار فٹبالر ایرلنگ ہالینڈ نے اپنے ورلڈ کپ ڈیبیو کو یادگار بناتے ہوئے پہلے ہی میچ میں دو شاندار گول اسکور کر کے اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ سال 1998 کے بعد پہلی […]

فٹبال ورلڈ کپ 2026: ایرلنگ ہالینڈ کا شاندار ڈیبیو، ناروے نے عراق کو 4-1 سے ہرا دیا Read More »

سعودی کابینہ کا امریکا، ایران معاہدہ کا خیر مقدم،پاکستان ،قطر کی کوششوں کو سراہا

سعودی کابینہ نے منگل کو آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی (فریڈم آف نیویگیشن) کو بحال رکھنے کی اہمیت کا پھر اعادہ کیا ہے جو 28فروری کو امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے آغاز سے پہلے تھی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس ولی عہد و

سعودی کابینہ کا امریکا، ایران معاہدہ کا خیر مقدم،پاکستان ،قطر کی کوششوں کو سراہا Read More »

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط جنیوا کے بجائے اب برجن اسٹاک میں 19 جون کو ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکامعاہدہ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا شاندارکردار پر پاکستان کو خراج تحسین سوئٹزر لینڈ کی وزارت

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل Read More »

پاکستان کا بہت بہت شکریہ، برطانوی پارلیمان میں پاکستان کی تعریف

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا ہاؤس آف لارڈز میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہا گیا ہے۔ برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے کردار کو اہم قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں:سینٹرل بار اور

پاکستان کا بہت بہت شکریہ، برطانوی پارلیمان میں پاکستان کی تعریف Read More »

پاکستان کا امریکہ ،ایران مذاکرات میں مصالحتی کردار قابل تحسین رہا،قطر

وزارتِ خارجہ قطر کے ترجمان ڈاکٹر ماجد بن محمد الانصاری نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے آبنائے ہرمز میں جنگ بندی اور جہاز رانی کی آزادی کی بحالی کیلئے قطر کے بھرپور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔ جنیوا میں مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کے موقع پر انہوں نے لبنان کی خودمختاری

پاکستان کا امریکہ ،ایران مذاکرات میں مصالحتی کردار قابل تحسین رہا،قطر Read More »

غلاف تبدیل

خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل، 1410 کلوگرام وزنی کسوہ کی خصوصیات سامنے آگئیں

نئے ہجری سال 1448ھ کے بابرکت آغاز پر خانۂ کعبہ کو ایک پروقار اور روح پرور تقریب میں نیا غلاف (کسوہ) پہنا دیا گیا ہے۔ یہ ایمان افروز منظر دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جبکہ اس نئے غلاف کی تیاری کو مکمل کرنے کے لیے سعودی عرب کے 150

خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل، 1410 کلوگرام وزنی کسوہ کی خصوصیات سامنے آگئیں Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نیا موڑ، فی اونس قیمت 4315 ڈالر کی سطح پر برقرار

عالمی منڈی میں منگل کے روز سونے کی قیمتیں نسبتاً مستحکم رہیں، جبکہ سرمایہ کاروں کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے ابتدائی امن معاہدے کی مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں بڑی تیزی دیکھی گئی تھی جس کے بعد

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نیا موڑ، فی اونس قیمت 4315 ڈالر کی سطح پر برقرار Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ، دو دو گول سے میچ ڈرا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ جی کے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اتار چڑھاؤ سے بھرپور مقابلے میں نیوزی لینڈ اور ایران کے درمیان میچ2-2 گول سے برابرہو گیا۔ لاس اینجلس کے صوفی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے جارحانہ فٹ بال کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، جہاں

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ، دو دو گول سے میچ ڈرا Read More »

ترک صدر

ایران امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں : ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا دل کھول کرداد دی ہے ۔ انہوں نے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن و امان قائم کرنے اور سفارت کاری کی جیت کی طرف ایک بڑا قدم قرار دیا ۔ ترک صدر نے اُمید ظاہر کی کہ اس

ایران امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں : ترک صدر رجب طیب اردوان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ایران کو 300 ملین ڈالرز دے گا ۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ یہ ایک “فیک نیوز” ہے جسے ڈیموکریٹس نے پھیلایا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ Read More »