ایران امریکامذاکرات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل بطور ثالث سوئٹرز لینڈ پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
امریکا اور ایران کے مابین جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے طے پانے والی تاریخی ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پاکستان کی سول اور عسکری قیادت سوئٹزرلینڈ پہنچ گئی ہے۔ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ٹیکنیکل سطح کے انتہائی اہم مذاکرات میں […]









