دنیا

امن مذاکرات میں اہم پیش رفت، سونے کی قیمتیں آسمان پر!

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں ہونے والی اہم ترین پیش رفت کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی طرف مبذول کروا دی ہے۔ امن مذاکرات میں […]

امن مذاکرات میں اہم پیش رفت، سونے کی قیمتیں آسمان پر! Read More »

امریکہ

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمداثاثے جاری، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی میں امریکا کیساتھ مذاکرات میں لبنان جنگ خاتمہ میں ایک پیشرفت ہوئی ہے۔ عباس عراقچی نے پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمداثاثے جاری، عباس عراقچی Read More »

مذاکرات

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران امریکا کے سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا پاکستان اور قطر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق امریکا اور ایران حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق ہو گئے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے دور کی اعلیٰ سطحی مذاکراتی

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

قاہرہ میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آر4 ممالک پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ شرکا نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کا خیر مقدم کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کشیدگی میں کمی

قاہرہ میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس Read More »

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں سوئٹز رلینڈ میں ہونے والے 4 فریقی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد واپس ایرانئ وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائیگا۔امریکی سفارتکار کے مطابق مذاکرات میں آبنائے ہرمز کھلا رکھنے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا Read More »

صدر زرداری کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ، مودی سرکار تلملا اٹھی

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دئیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ صدر آصف زرداری کے اس بیان پر بھارتی حکومت شدید سیخ پا ہو گئی ہے۔ یہ پورا معاملہ

صدر زرداری کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ، مودی سرکار تلملا اٹھی Read More »

شہباز شریف

پاکستان عالمی امن کیلئے ہر مثبت عمل کا حصہ بننے کو تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف

سوئٹزرلینڈ میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور عالمی امن کی کوششوں کے حوالے سے اہم امور سامنے آئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان سفارتی کوششوں کے تناظر میں پاکستان کی قیادت نے عالمی استحکام اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔

پاکستان عالمی امن کیلئے ہر مثبت عمل کا حصہ بننے کو تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

مذاکرات

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہو گیا

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، ان مذاکرات کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور دیرینہ تنازعات کے حل کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے ۔ مذاکرات شروع ہونے سے قبل کانفرنس

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہو گیا Read More »

جے ڈی وینس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین سپہ سالار ہیں ، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک بہترین فوجی  سپہ سالار قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر پہلے دن سے ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت کردار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین سپہ سالار ہیں ، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس Read More »

را

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی “را” کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ اسلام آباد پوسٹ ہمیشہ کے لیے بند

نیویارک (کشمیرٖڈیجیٹل)ایکس(سابقہ ​​ٹویٹر) نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ ’اسلام آباد پوسٹ‘ کو مستقل طور پر بند کردیا ۔ یہ اکاؤنٹ پاکستان اور اس کے تعلقات کے حوالے سے غلط معلومات، پروپیگنڈا اور گمراہ کن رپورٹس پھیلا رہا تھا۔ اسے آن لائن غلط معلومات کی مہم سے لڑنے کے لیے ایک اہم

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی “را” کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ اسلام آباد پوسٹ ہمیشہ کے لیے بند Read More »