دنیا

سوشل میڈیا پر کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں پروپیگنڈا کرنیوالی بھارتی خاتون بے نقاب

آجکل سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ Waheeda Jammu Kashmiri جس کا ہینڈلKashmiriWaheeda کے نام سے سرگرم ہے جو کالعدم ایکشن کمیٹی کا حمایتی بنا ہوا ہے اور روز جھوٹی خبروں کا انبار لگائے ہوئے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھان بین سے پتہ چلتا ہے کہ مبینہ طور پر یہ اکاؤنٹ فاریا عتیق نامی ایک […]

سوشل میڈیا پر کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں پروپیگنڈا کرنیوالی بھارتی خاتون بے نقاب Read More »

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، بھارتی چینل ہیک، پاکستانی قومی ترانہ نشر ،پیغامات جاری

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا،پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی صدر کی تقریر کے دران پاکستانی ہیکرز نے بھارت کے چوٹی کے نیوز چینل کو ہیک کرکے پاکستان کا قومی ترانہ نشر کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پولیس کی بڑی کارروائی، شوکت نواز میر

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، بھارتی چینل ہیک، پاکستانی قومی ترانہ نشر ،پیغامات جاری Read More »

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سیمینار جاری ہے، جس میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ سیمینار کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی نمایاں گراوٹ

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ مارکیٹ کے آئندہ رجحان پر مرکوز ہو گئی ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اس مزید کمی کے بعد فی تولہ سونا

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی نمایاں گراوٹ Read More »

کیا اب پاکستان میں بھی پٹرول سستا ہونے والا ہے؟ عالمی مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال

عالمی توانائی مارکیٹ ایک بار پھر اہم موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی نے سرمایہ کاروں اور ماہرین دونوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں یہ کمی ایک ایسے وقت میں ریکارڈ کی گئی ہے

کیا اب پاکستان میں بھی پٹرول سستا ہونے والا ہے؟ عالمی مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال Read More »

مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد، اہم شخصیات کی شرکت

مکہ مکرمہ کی مسجدالحرام میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقدس اور پروقار تقریب میں غیرملکی سفارت کاروں، او آئی سی (OIC) کے اراکین، علماء مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ غسل کعبہ کی اس

مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد، اہم شخصیات کی شرکت Read More »

مراکش نے نیدرلینڈز کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا: سائیباری کے سنسنی خیز اسپاٹ کک نےتاریخ رقم کر دی

مراکش نے پیر کے روز نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-2 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان راؤنڈ آف 32 کا یہ سنسنی خیز مقابلہ مقررہ اور اضافی وقت کے بعد 1-1 سے برابر رہا تھا۔ اس تاریخی فتح کے بعد

مراکش نے نیدرلینڈز کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا: سائیباری کے سنسنی خیز اسپاٹ کک نےتاریخ رقم کر دی Read More »

یورپ میں 35 ڈگری کی گرمی پاکستان کی 45 ڈگری دھوپ سے زیادہ ظالم کیوں محسوس ہوتی ہے؟

شدید گرمی کی لہر نے اس وقت یورپ کے ایک بہت بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جہاں درجہ حرارت 35 سے 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ بظاہر یہ درجہ حرارت کسی بھی پاکستانی کے لیے بہت زیادہ نہیں لگتا لیکن یورپ میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے اوپر جا

یورپ میں 35 ڈگری کی گرمی پاکستان کی 45 ڈگری دھوپ سے زیادہ ظالم کیوں محسوس ہوتی ہے؟ Read More »

امریکا سے مذاکرات،ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی سطح پر مذاکرات طے نہیں ہوئے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم دوحہ

امریکا سے مذاکرات،ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی Read More »

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں واقع قصبے ’ٹومبلین‘ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق حادثے میں پائلٹ سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں پانچ طالب علم اور پانچ تربیتی انسٹرکٹر شامل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک Read More »