دنیا

پاکستانی ہیکرز کا بھارتی میڈیا گروپ سن ٹی وی نیٹ ورک پر سائبر حملہ ، نشریات بند

پاکستانی ہیکرز گروپ نے بھارت کے بڑے میڈیا گروپ سن ٹی وی نیٹ ورک پر ایک بڑا سائبر حملہ کردیا ۔ تمام نشریات بند کردیں۔ پاکستانی ہیکرز کے حملے کے نتیجے میں بھارتی سن ٹی وی کا ڈومین مکمل طور پر لاگ آؤٹ ہو گیا اور ہیکرز نے وہاں پاکستان نواز مواد چھوڑ دیا ۔ […]

پاکستانی ہیکرز کا بھارتی میڈیا گروپ سن ٹی وی نیٹ ورک پر سائبر حملہ ، نشریات بند Read More »

ٹرمپ

پاکستان نے بھارت کے 11 طیارے گرائے ، ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کر دیئے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں طیاروں کے گرائے جانے کا ذکر کر کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے زخم پھر تازہ کر دیئے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج نے

پاکستان نے بھارت کے 11 طیارے گرائے ، ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کر دیئے Read More »

عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

نیویارک سے کاروباری اور عالمی منڈی کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ عالمی منڈی میں جمعرات کی صبح خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتیں گزشتہ 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ کاروباری حلقوں کے مطابق قیمتوں میں

عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

امباپے ورلڈ کپ کی تاریخ کے دوسرے بڑے گول اسکورر بن گئے

فرانس کے مایہ ناز فٹبالر کیلیان امباپے نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور شاندار اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جس کے بعد وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ اس یادگار کامیابی کے

امباپے ورلڈ کپ کی تاریخ کے دوسرے بڑے گول اسکورر بن گئے Read More »

مذاکرات

دوحہ ،امریکا ،ایران مذاکرات میں بڑی پیشرفت ،بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، بیٹھک میں مفاہمتی یادداشت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق قطری اور پاکستانی ثالثوں کی امریکہ اور ایران کے وفود کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں میں متعدد نکات پر پیشرفت ہوئی

دوحہ ،امریکا ،ایران مذاکرات میں بڑی پیشرفت ،بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ جھوٹ بولنے پر پھنس گئے، استعفیٰ مانگ لیا گیا

بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے پاکستان سے مئی 2025 میں ہونے والی جنگ کے دوران اپنی فوج کی ہلاکتیں چھپانے پر وزیردفاع راجناتھ سنگھ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کے ایکس سروس مین ڈیپارٹمنٹ

بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ جھوٹ بولنے پر پھنس گئے، استعفیٰ مانگ لیا گیا Read More »

نئے بھارتی آرمی چیف نے پہلے دن ہی لنکا ڈھا دی،آپریشن سندور میں ناکامی کا اعتراف

فتح کے ڈھول پیٹنے کے ایک سال بعد بھارت کے اپنے نئے آرمی چیف نے اب آپریشن سندورمیں ناکامی کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے۔ کمان سنبھالنے کے موقع پر نئے آرمی چیف جنرل دھیرج سیٹھ نے کھل کر اعتراف کیا کہ گزشتہ کچھ سالوں میں بھارتی فوج میں خلاء، کمزوریاں سامنے آئی ہیں ، آپریشن سندور

نئے بھارتی آرمی چیف نے پہلے دن ہی لنکا ڈھا دی،آپریشن سندور میں ناکامی کا اعتراف Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، سونا 13 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کا شکار

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے جہاں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی اور ٹریژری ییلڈز میں اضافے نے سونے کی چمک کو ماند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج بدھ کے روز عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، سونا 13 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کا شکار Read More »

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.95 درہم سے کم ہو کر 3.40 درہم فی لیٹر، اسپیشل 95 کی قیمت

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

ایرانی سپیکر کا امریکا سے مزید مذاکرات سے صاف انکار، شرائط رکھ دیں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقرقالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جاری موجودہ ملاقاتوں کا مقصد ایم او یوکے تحت کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ باقرقالیباف نےایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پوری ہونے تک ایران مزید مذاکرات میں شامل

ایرانی سپیکر کا امریکا سے مزید مذاکرات سے صاف انکار، شرائط رکھ دیں Read More »