دنیا

صادق خان نے ظہران ممدانی کی کامیابی کو ’فنٹاسٹک فتح‘ قرار دیا

لندن: (کشمیر ڈیجیٹل) لندن کے میئر صادق خان نے ظہران ممدانی کے نیویارک کے میئر منتخب ہونے کو ’’فنٹاسٹک فتح‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے شہری خوف اور تقسیم کے بجائے امید اور اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اپنے بیان میں صادق خان نے کہا کہ ’’نیویارک کے […]

صادق خان نے ظہران ممدانی کی کامیابی کو ’فنٹاسٹک فتح‘ قرار دیا Read More »

ٹرمپ

پاک بھارت جنگ کے دوران حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

میامی: (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ کے دوران طیارے گرائے جانے کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ “حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے”۔ میامی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “میں نے سنا ہے کچھ اخبارات میں لکھا گیا

پاک بھارت جنگ کے دوران حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

کویت کا نیا آن لائن پلیٹ فارم ’وزٹ کویت‘، ای ویزا کا حصول مزید آسان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل): کویت نے دنیا بھر کے مسافروں کے لیے سفر کو مزید آسان بنانے کی ایک بڑی پیش رفت کی ہے۔ حکومتِ کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل اور جامع پلیٹ فارم “وزٹ کویت” (Visit Kuwait) متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب ای ویزا حاصل کرنے کا عمل مکمل

کویت کا نیا آن لائن پلیٹ فارم ’وزٹ کویت‘، ای ویزا کا حصول مزید آسان Read More »

زہران ممدانی کو ہرانے کیلئے اربوں خرچ کئے گئے؟امریکی اخبارکا انکشاف

نیویارک:زہران ممدانی کو نیویارک کا میئر بننے سے روکنے کے لیے 26 ارب پتیوں نے زور لگایا اور اس مشن کے لیے انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کئے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیاکہ نیو یارک انتخاب میں 26 ارب پتیوں یا ارب پتی خاندانوں نے مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر(7ارب84کروڑ پاکستانی روپے)

زہران ممدانی کو ہرانے کیلئے اربوں خرچ کئے گئے؟امریکی اخبارکا انکشاف Read More »

زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟

نیویارک:دنیا کے اہم ترین شہروں میں سے ایک نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے زہران ممدانی شہر کے پہلے مسلمان میئر ہونے کے ساتھ سب سے کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی واضح مخالفت کے باوجود انہوں نے میئر کے الیکشن میں کامیابی

زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ Read More »

چینی وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل) چینی وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ،دونوں رہنمائوں کا دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ۔ خبرایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین ایران کے پُرامن جوہری توانائی کے استعمال کے حق کی حمایت کرتا ہے اور بین الاقوامی قوانین کے

چینی وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان Read More »

پراڈا کا مہنگا سیفٹی پن: عام سی چیز نے سب کے ہوش اڑا دیے

فیشن کی دنیا میں حیران کن رجحانات سامنے آتے رہتے ہیں، مگر اس بار عالمی لگژری برانڈ پراڈا (Prada) نے ایک ایسی سادہ چیز کو مہنگے ترین انداز میں پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ چیز دراصل میٹل سیفٹی پن ہے، جو عام طور پر کپڑوں کو جوڑنے یا ساتھ رکھنے

پراڈا کا مہنگا سیفٹی پن: عام سی چیز نے سب کے ہوش اڑا دیے Read More »

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب

ورجینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست ورجینیا میں بھی تاریخ رقم ہوگئی، جہاں 61 برس کی غزالہ ہاشمی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ غزالہ ہاشمی کا مقابلہ ری پبلکن حریف جان ریڈ سے تھا، اور آخری اطلاعات کے مطابق

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب Read More »

امریکا انتخابات: ورجینیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی

امریکا میں مقامی و ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق ورجینیا اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹس نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان دونوں ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدواروں نے تاریخی کامیابیاں سمیٹی ہیں، جبکہ ری پبلکن امیدواروں کو کئی اہم

امریکا انتخابات: ورجینیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی Read More »

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب

نیویارک: مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے، زہران ممدانی کا مقابلہ نیویارک کے سابق گورنر اور آزاد امیدوار ‘اینڈریو کومواور ری پبلکن حریف کرٹس سلوا سے تھا۔ نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب Read More »