دنیا

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع ،2انقلابی منصوبے منظور

دبئی:متحدہ عرب امارات کی سالانہ حکومتی اجلاس میں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم اور انقلابی منصوبوں کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان منصوبوں کا مقصد دبئی کو دنیا کے سب سے خوبصورت، قابلِ رہائش اور صحت مند شہروں میں شامل کرنا ہے۔ دبئی کے ولی […]

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع ،2انقلابی منصوبے منظور Read More »

شفاء بھی زیر بھی،دنیا کا واحد جنونی شہد جس نے یونانی فوج کو بے ہوش کردیاتھا

دنیا میں صرف دو جگہوں پر دستیاب ’جنونی شہد‘، جو پوری فوج کو بیہوش کردے۔ ایک جار کھا لیا جائے تو سیدھا اسپتال پہنچا دیتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں ایک ایسا شہد بھی ہے، جسے کھانے سے انسان بے ہوش بھی ہو سکتا ہے؟ جی ہاں، ترکی اور نیپال کے پہاڑوں میں

شفاء بھی زیر بھی،دنیا کا واحد جنونی شہد جس نے یونانی فوج کو بے ہوش کردیاتھا Read More »

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی پروگرام “60 منٹس” میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر کے سوال پر کہ “کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا؟ صدر ٹرمپ نے کہا:“سعودی عرب ابراہیمی

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

امریکہ نے اقوام متحدہ سے غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے منظوری مانگ لی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ میں ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس قائم کرنے کی منظوری دی جائے جو کم از کم دو سال کیلئے تعینات رہے گی۔ امریکی ویب سائٹ ایکسِیوس کے مطابق، امریکہ نے یو این ایس سی کے رکن ممالک کو

امریکہ نے اقوام متحدہ سے غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے منظوری مانگ لی Read More »

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر، پاکستان 130 ویں نمبر پر برقرار

ورلڈ جسٹس پروجیکٹ (WJP) کے جاری کردہ 2025 رول آف لا انڈیکس میں ڈنمارک نے ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ قانون پسند ملک کا اعزاز حاصل کرلیا، جبکہ پاکستان گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی 130 ویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر، پاکستان 130 ویں نمبر پر برقرار Read More »

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت

اسلام آباد: اٹلی شینگن ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ویزا درخواست کے دوران بینک اسٹیٹمنٹ جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اگر بینک اسٹیٹمنٹ فراہم نہ کی گئی تو ویزا درخواست مسترد ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت Read More »

نیویارک مئیر الیکشن پر دنیا کی نظریں، ظہران ممدانی کی مقبولیت میں اضافہ

نیویارک: امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک مئیر کے الیکشن پر دنیا بھر کی نظریں مرکوز ہیں۔ اس اہم انتخاب میں ڈیموکریٹک اور مسلم امیدوار ظہران ممدانی کا مقابلہ ری پبلکن امیدوار کرٹس سلوا اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو سے ہو رہا ہے۔ پولنگ سے قبل ظہران ممدانی نے اپنے حامیوں کے ہمراہ بروکلین بریج

نیویارک مئیر الیکشن پر دنیا کی نظریں، ظہران ممدانی کی مقبولیت میں اضافہ Read More »

’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ

سیول (کشمیر ڈیجیٹل) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے جنوبی کورین ہم منصب لی جائے میونگ کو دو سمارٹ فونز کا تحفہ دیا اور اسی موقع پر ازراہِ تفنن کہا کہ “انہیں چیک کر لیں، کہیں اس میں بیک ڈور تو نہیں، یعنی اس سے جاسوسی تو نہیں ہو گی۔” فرانسیسی خبر رساں ادارے

’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ Read More »

زہران ممدانی کے میئر بننے پرٹرمپ نے نیویارک کے فنڈزروکنے کا انتباہ دیدیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ زہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب ہوئے تو ان کے لیے نیو یارک شہرکو وفاقی فنڈز دینا مشکل ہو جائے گا۔ ٹی وی انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ اگر نیویارک کو کوئی کمیونسٹ چلائے گا تو وہاں فنڈ بھیجنا صرف پیسوں کا ضیاع ہوگا۔ ٹرمپ

زہران ممدانی کے میئر بننے پرٹرمپ نے نیویارک کے فنڈزروکنے کا انتباہ دیدیا Read More »

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

استنبول:غزہ کی صورتحال پر استنبول میں ترکیے، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »