موسم

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب

راولپنڈی: موسلادھار بارش نے  راولپنڈی اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجا دی نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔ رات ایک بجے سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا، جس کے […]

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب Read More »

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ راولپنڈی میں کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر کئی مقامات پر بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین :سمندری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل Read More »

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جبکہ یکم ربیع الاول 1448 ہجری ہفتہ 15 اگست کو متوقع ہے۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 13 اگست کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو Read More »

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے

وادی نیلم میں طویل لاک ڈاؤن اور احتجاجی سرگرمیوں کے باعث بند رہنے والے سیاحت کے دروازے بالاآخر دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے وادی نیلم میں سیاحت کی باقاعدہ بحالی کے اعلان کے ساتھ ہی مقامی سطح پر موجود گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز، ٹک شاپس اور سیاحت سے وابستہ دیگر کاروباری مراکزلوازمات دوبارہ

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے Read More »

یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر: برطانیہ اور فرانس میں ہائی الرٹ، پانی کے استعمال پر پابندیاں عائد

یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کو تیار ہے، جہاں جون اور جولائی کے مہینوں میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے بعد اب برطانیہ اور فرانس میں شدید گرمی کے باقاعدہ انتباہات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے دونوں ممالک کے بعض علاقوں میں درجہ

یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر: برطانیہ اور فرانس میں ہائی الرٹ، پانی کے استعمال پر پابندیاں عائد Read More »

کولمبیا زلزلے سے لرز اٹھا،بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتیں

کولمبیا(کشمیر ڈیجیٹل) زلزلے کے شدید جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم ، 100 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ چوکّو کے علاقے سان ہوزے ڈیل پالمر کے قریب تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے ملک کے کئی بڑے شہروں میں

کولمبیا زلزلے سے لرز اٹھا،بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتیں Read More »

چین :سمندری طوفان ، تباہ کن بارشیں، 150سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)سمندری طوفان ڈولفن کے باعث چین کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، جبکہ شنگھائی میں بارش کا تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شنگھائی میں 312.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو 1872 کے بعد شہر

چین :سمندری طوفان ، تباہ کن بارشیں، 150سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد ساحلی پٹی پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ محکمۂ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی آمد اور اس کی شدت کے حوالہ سے ابتدائی تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ریکارڈر پر

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ Read More »

کشمیر، پنجاب اور کے پی میں بارشوں کا نیا سلسلہ: محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے کشمیر، پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں آج مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق بارش برسانے والا موجودہ موسمی نظام ملک کے مختلف حصوں میں متحرک ہے، جس کے باعث آزاد کشمیر،

کشمیر، پنجاب اور کے پی میں بارشوں کا نیا سلسلہ: محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا،پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں و سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان  کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور بلوچستان کے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا،پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں و سیلاب کا الرٹ جاری Read More »