موسم

ملک میں شدید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی جاری کی ہے۔ اس موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ این […]

ملک میں شدید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

نیپال ،تبت بارڈر: گلیشئر پھٹنے سے تباہی، سینکڑوں افراد ہلاک،ہزاروں لاپتہ

نیپال اورتبت سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ۔ سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہو گئے ۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے ابتدائی تخمینہ پیش کردیا جس میں600 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو نے

نیپال ،تبت بارڈر: گلیشئر پھٹنے سے تباہی، سینکڑوں افراد ہلاک،ہزاروں لاپتہ Read More »

مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)مالاکنڈ وگردونواح سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ، مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلہ پیما مرکززلزلے کے باعث شہریوں میں

مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ Read More »

نیپال میں تباہی سے 5 ماہ قبل سائنسی انتباہ، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

نیپال میں آنے والے حالیہ تباہ کن سیلاب سے محض چند ماہ قبل شائع ہونے والی 2 اہم سائنسی رپورٹس میں ہمالیائی خطے میں واقع گلیشیئرز کے انتہائی تیزی سے پگھلنے اور مستقبل میں شدید ترین سیلابی خطرات سے متعلق واضح طور پر خبردار کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مارچ 2026ء میں ہندوکش ہمالیہ

نیپال میں تباہی سے 5 ماہ قبل سائنسی انتباہ، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف Read More »

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نےآزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ بارشوں کے پیش نظر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے بھی متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری Read More »

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ،بڑے پیمانے پر نقصانات

گلگت بلتستان کے علاقے دیامر کے بونر نالہ میں گزشتہ رات گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چلاس کے بونرنالہ میں گلیشیئر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، بونرنالہ میں اچانک سیلاب سے مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد کو بھاری مالی

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ،بڑے پیمانے پر نقصانات Read More »

نیپال میں گلیشیئر ٹوٹنے سے خوفناک سیلاب، 800 سے زائد افراد لاپتہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

نیپال میں گلیشیئر ٹوٹنے کے باعث آنے والے خوفناک فلیش فلڈ کے بعد 800 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے بچ جانے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ متاثرہ علاقوں سے موصول ہونے والی ویڈیوز میں

نیپال میں گلیشیئر ٹوٹنے سے خوفناک سیلاب، 800 سے زائد افراد لاپتہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

بارش

محکمہ موسمیات نے آج سے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے جاری کردہرپورٹ کے مطابق 27 اگست سے مون سون سرگرمیوں میں بالترتیب اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس نئی موسمیاتی تبدیلی کے باعث بالائی علاقوں میں بادل بننے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان پیدا ہو جائے گا جس سے شہریوں کو گرمی سے راحت ملنے کی توقع ہے۔ ملک کی مجموعی

محکمہ موسمیات نے آج سے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی Read More »

نیپال :طوفانی سیلاب ، 72 افراد ہلاک،384غیر ملکی سیاح لاپتہ

اُدین ڈھونگا، نیپال (کشمیر ڈیجیٹل)چین کی سرحد کے قریب اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات کے بعدتقریبا 384سیاحوں اور مسافروں سمیت فوجی اور پولیس اہلکاروں کے لاپتہ ہوگئے ۔ نیپال کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ کو قدرتی آفت کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اچانک آنے والے سیلاب میں بیرکیں

نیپال :طوفانی سیلاب ، 72 افراد ہلاک،384غیر ملکی سیاح لاپتہ Read More »

سپارکو کے زیر اہتمام لاہور میں تیسری علاقائی “اسپیس فار کلائمیٹ” سمپوزیم 27 اگست کو منعقد ہوگی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے توسط سے 27 اگست 2026 کو لاہور میں ایک اہم سمپوزیم کا انعقاد کر رہا ہے۔ پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والی اس تیسری علاقائی سمپوزیم کا عنوان “اسپیس فار کلائمیٹ – واٹر ویز اینڈ

سپارکو کے زیر اہتمام لاہور میں تیسری علاقائی “اسپیس فار کلائمیٹ” سمپوزیم 27 اگست کو منعقد ہوگی Read More »