میدانی اضلاع میں شدیدگرمی، کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف بالائی علاقوں اور شہروں میں گرج چمک اور گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ دوسری طرف ملک کے بیشتر میدانی اضلاع شدید گرمی اور خشکی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔ درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کے باعث مختلف بڑے شہروں میں شہریوں […]
میدانی اضلاع میں شدیدگرمی، کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »








