موسم

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری

اسلام آباد، (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 6 جون تک شمالی پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈ الرٹ جاری کردیا ۔ الرٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جاری بارشوں اور مقامی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی […]

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری Read More »

بارش

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

ملک کے بیشتر حصوں میں جاری شدید اور جھلسادینے والی گرمی کے بعد بالاخر موسم نے کروٹ بدل لی ہے۔ آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور تیز ژالہ باری (اولے پڑنے) سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے،راولاکوٹ میں بھی اچانک تیز بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار Read More »

بارش

ملک میں مرطوب ہوائیں داخل؛ کئی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (1 جون 2026): ملک میں کمزور مرطوب ہوائیں داخل؛ بالائی فضاء میں ہائی پریشر برقرار، میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت، مری، گلیات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ہفتہ وار الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی

ملک میں مرطوب ہوائیں داخل؛ کئی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی Read More »

پیش گوئی

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، آئندہ ہفتے بارشوں کی جزوی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم عمومی طور پر گرم اور خشک رہے گا، جبکہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، آئندہ ہفتے بارشوں کی جزوی پیشگوئی Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش، دن میں رات کا سماں

میرپور: آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں اچانک ہونے والی موسلا دھار بارش اور گہرے بادلوں نے دن کے وقت میں رات کے مناظر میں تبدیل ہوگئے کالئی گھٹائوں اور شدید بارش کے باعث شہر اور گردونواح میں اندھیرا چھا گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ بارش شروع ہوتے ہی گرمی اور

میرپور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش، دن میں رات کا سماں Read More »

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

محکمہ موسمیات نے عید قربان کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم  موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت اور بہاولنگر میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا،

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی Read More »

کیا 2027 تاریخ کا گرم ترین سال بننے جا رہا ہے؟ اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ 2026 سے 2030 تک دنیا کا اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر برقرار رہنے یا مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے، جبکہ آئندہ چند برسوں میں ایک نیا گرم ترین سال بھی ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی

کیا 2027 تاریخ کا گرم ترین سال بننے جا رہا ہے؟ اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا Read More »

weather

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جس کے باعث گرمی

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

weather

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) نے اگلے چھ روز کے موسم سے متعلق پیش گوئی کی ہے جس میں عید کے ایام بھی آتے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان میں این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ پیش کیا

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا Read More »

مظفرآباد میں سخت دھوپ اور شدید گرمی کے بعد اچانک تیز بارش کا سلسلہ شروع!

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں کئی روز کی سخت دھوپ اور شدید گرمی کے بعد اچانک تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بارش برسنے سے جہاں موسم یکدم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے، وہی پچھلے کئی دنوں سے جاری گرمی کی شدت اور زور میں

مظفرآباد میں سخت دھوپ اور شدید گرمی کے بعد اچانک تیز بارش کا سلسلہ شروع! Read More »