تائیوان : زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس، 5.7 شدت ریکارڈ
تائیوان (کشمیر ڈیجیٹل) زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ […]
تائیوان : زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس، 5.7 شدت ریکارڈ Read More »









