موسم

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور: ملک بھر میں نئے اسلامی سال کے آغاز اور محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، یہ اہم ترین اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کی زیر […]

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

بارش

گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑا الرٹ جاری کر دیا

کشمیر سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں آج موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جہاں محکمہ موسمیات نے کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کی بڑی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر

گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑا الرٹ جاری کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اور آندھی کی تباہی، بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے خوفناک واقعات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں

خیبرپختونخوا میں بارش اور آندھی کی تباہی، بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق Read More »

گرمی

پاکستان میں بڑھتی گرمی، بارشوں کی تبدیلی اور شدید موسمی بحران ہے:اقتصادی سروے

پاکستان میں گرمی کی شدت اب صرف موسم کا مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ ایک بڑا بحران بنتی جا رہی ہے جو معیشت، زراعت، پانی اور عام لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہی ہے ۔ اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں 2024 سب سے گرم سال تھا جبکہ 2025 دوسرا سب سے گرم

پاکستان میں بڑھتی گرمی، بارشوں کی تبدیلی اور شدید موسمی بحران ہے:اقتصادی سروے Read More »

بارش

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بعض علاقوں میں بارش، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔ بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث مختلف مقامات پر بارش کی توقع ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی Read More »

آج سے 15 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 15 جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے خطرے کے پیش نظر باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ

آج سے 15 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے موسم میں نمایاں تبدیلی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث کئی شہروں میں تیز ہواؤں، آندھی،

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی Read More »

کیوبا :6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں،شہریوں میں خوف وہراس

ہوانا (کشمیر ڈیجیٹل) کیوبا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث دارالحکومت ہوانا سمیت مختلف علاقوں میں عمارتیں لرزگئیں۔۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہر طرف افراتفری کا سماں ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مغربی کیوبا کے ساحل

کیوبا :6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں،شہریوں میں خوف وہراس Read More »

محکمہ موسمیات،11 جون سے 13جون تک بارش،ژالہ باری، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نےآزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 11 سے 13 جون کے دوران آندھی، تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے بھی ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی

محکمہ موسمیات،11 جون سے 13جون تک بارش،ژالہ باری، الرٹ جاری Read More »

بارش

محکمہ موسمیات کی مون سون 2026ء کی پیشگوئی: شدید بارشیں، گرمی اور اربن فلڈنگ کا الرٹ

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی، تاہم کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسمیاتی رپورٹ میں آئندہ مون سون سیزن 2026ء کے لیے پیشگوئی جاری کرتے ہوئے سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے

محکمہ موسمیات کی مون سون 2026ء کی پیشگوئی: شدید بارشیں، گرمی اور اربن فلڈنگ کا الرٹ Read More »