ٹیکنالوجی

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل

نیویارک: (کشمیرڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی متعدد ویڈیوز اور پوسٹس تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کا […]

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل Read More »

وویو نےٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کیمرا کٹ کیساتھ سمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی ’ویوو‘ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی بار اسمارٹ فون کو کیمرا کٹ کیساتھ متعارف کرادیا۔ ویوو نے ایکس 300اورایکس 300پرو کو متعارف کراتے ہوئے فونز کے ساتھ کیمرا کٹ بھی دے دی۔ کمپنی نے ’ویوو: ایکس 300‘ کو 31-6 انچ جب کہ ’وویو: ایکس 100 پرو‘ کو

وویو نےٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کیمرا کٹ کیساتھ سمارٹ فون متعارف Read More »

میرپورکے نوجوانوں،طلباء وطالبات کیلئے ایس سی او نے بڑی سہولت متعارف کرادی

میرپور / اسلام گڑھ:ڈائریکٹر جنرل ایس سی اومیجر جنرل عمر احمد شاہ ہلال امتیاز ملٹری نے تحصیل اسلام گڑھ میں راجہ نجیب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اورگورنمنٹ غازی الٰہی بخش گرلز ڈگری کالج میں طلباء و طالبات کے لیے سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن فری لانسنگ ہبز کاباقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سیکٹر کمانڈر کرنل یوسف

میرپورکے نوجوانوں،طلباء وطالبات کیلئے ایس سی او نے بڑی سہولت متعارف کرادی Read More »

پاکستان نے سرحد پار سے آنیوالے ڈرونز کا توڑ نکال لیا، جیمنگ گن تیار

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ نکال لیا۔ نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس میں تیار “سفرا ڈرون جیمنگ گن” نے “کامی کازی” ڈرون ناکارہ کرنا شروع کردیئے اور یہ جیمنگ گن ڈیڑھ کلو میٹر دور سے ڈرون کو نشانہ بنا کر اسے اور اس کے ریموٹ کنٹرول کو

پاکستان نے سرحد پار سے آنیوالے ڈرونز کا توڑ نکال لیا، جیمنگ گن تیار Read More »

حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجٹل)اسلام آباد میں مقیم کشمیری طلبہ نے حق کی آواز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضلع حویلی کہوٹہ میں نیٹ ورک سروسز کی ناقص کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ طلبہ نے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے ڈسٹرکٹ حویلی میں مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہے، جس کی وجہ سے

حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ Read More »

رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون آج آسمان پر نمودار ہوگا

کراچی: (کشمیر ڈیجیٹل) سال 2025 کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون آج شام آسمان پر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یہ قدرتی منظر واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق سپر مون اس وقت بنتا ہے جب مکمل

رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون آج آسمان پر نمودار ہوگا Read More »

میری ٹائم کانفرنس ایکسپو میں پاکستانی ساختہ جدید ڈرون’’ جیمرگن صفرا‘‘ لانچ

کراچی، پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس ایکسپو(پائمیک)میں پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن صفرا لانچ کر دیا گیا جو انتہائی بلندی پر اڑنے والے ڈرونز کو مفلوج کرکے اسے زمین پر اتارنے کے جدید صلاحیت سے لیس ہے۔ کراچی ایکسپو میں جاری پاکستان نیوی کے دفاعی اور سائنسی آلات کی نمائش پائیمک میں پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن

میری ٹائم کانفرنس ایکسپو میں پاکستانی ساختہ جدید ڈرون’’ جیمرگن صفرا‘‘ لانچ Read More »

’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ

سیول (کشمیر ڈیجیٹل) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے جنوبی کورین ہم منصب لی جائے میونگ کو دو سمارٹ فونز کا تحفہ دیا اور اسی موقع پر ازراہِ تفنن کہا کہ “انہیں چیک کر لیں، کہیں اس میں بیک ڈور تو نہیں، یعنی اس سے جاسوسی تو نہیں ہو گی۔” فرانسیسی خبر رساں ادارے

’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ Read More »

ایکس سے کے متبادل مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم بلو اسکائی نےنیا سنگ میل عبور کر لیا

مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے مشابہت رکھنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم بلو اسکائی نے صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرنے کے بعد ’’ڈس لائک‘‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یہ فیچر صارفین کو اپنی فیڈ میں ایسے مواد کی نشاندہی کرنے

ایکس سے کے متبادل مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم بلو اسکائی نےنیا سنگ میل عبور کر لیا Read More »

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف

کراچی: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز پاک بحریہ میں شامل کرے گا۔ یہ پیش رفت پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھی جا رہی ہے، جو پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے میں

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف Read More »