ٹیکنالوجی

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اہم اقدام کا اعلان کیا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت اب شہریوں کو شہر کے مختلف ناکوں پر ہی لرنر پرمٹ (Learner Permit) جاری کیا جائے گا۔ سی ٹی او […]

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان Read More »

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے اے آئی کے عالمی استعمال میں سب سے آگے

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے عالمی استعمال میں نمایاں برتری حاصل کر لی ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی اکنامی انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ “اے آئی ڈیفیوشن رپورٹ 2025” کے مطابق پاکستان اس دوڑ میں کافی پیچھے ہے، جہاں آبادی کا صرف ایک محدود حصہ روزمرہ زندگی میں اے

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے اے آئی کے عالمی استعمال میں سب سے آگے Read More »

ویووایکس 300الٹرا

ویوو نے جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا فلیگ شپ فون متعارف کرادیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل): Vivo اپنی ایکس سیریز کے الٹرا ویرینٹ کو Vivo X300 Ultra کے ساتھ خصوصی طور پر چین میں لانچ کرنے کی دیرینہ روایت کو توڑنے کے لیے تیار ہے۔ اب رپورٹس بتاتی ہیں کہ آنے والا Vivo X300 Ultra اس سال کے آخر میں عالمی سطح پر ریلیز ہو سکتا ہے ۔

ویوو نے جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا فلیگ شپ فون متعارف کرادیا Read More »

ایس سی او ’وژن 2025‘: نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور

اسپیشل کمیونی کیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کے تحت جاری ’وژن 2025‘ پروگرام آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ٹیکنالوجی کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایس سی او کے

ایس سی او ’وژن 2025‘: نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور Read More »

باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں ایک شادی کے دوران سلامی لینے کے لیے روایتی انداز کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا۔ یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں ایک شادی کی تقریب میں دلہن کے والد نے مہمانوں سے سلامی وصول کرنے کے لیے ڈیجیٹل طریقہ اپنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس

باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور

جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کے روز نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی کے لیے ایک عالمی ادارہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس اقدام کے ذریعے چین خود کو تجارت اور ٹیکنالوجی

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور Read More »

نکاح کا آن لائن اندراج ممکن ہے؟نادرا نے زبردست سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، نادرا نے نکاح کے آن لائن اندراج کی زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اس نئی سروس کے ذریعے اب شہری اپنے نکاح کا اندراج براہِ راست پاک آئی ڈی (Pak ID) موبائل ایپ کے ذریعے متعلقہ یونین کونسل میں کروا سکیں

نکاح کا آن لائن اندراج ممکن ہے؟نادرا نے زبردست سہولت متعارف کروا دی Read More »

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل): میڈیا کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آ گیا ہے۔ برطانوی چینل فور (Channel 4) نے دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (AI) پریزنٹر متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ مختلف پیشوں میں انسانوں کی جگہ ٹیکنالوجی کے

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی Read More »

چین کا شین ژو 21 مشن کامیابی سے خلا روانہ، سب سے کم عمر خلاباز بھی شامل

بیجنگ: چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی کے ساتھ خلا کی جانب روانہ کر دیا ہے، جس میں ملک کے سب سے کم عمر خلاباز سمیت تین خلاباز شامل ہیں۔ یہ مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کیا گیا ہے اور چھ ماہ تک خلا میں قیام کرے گا۔ چینی

چین کا شین ژو 21 مشن کامیابی سے خلا روانہ، سب سے کم عمر خلاباز بھی شامل Read More »

وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم یوتھ اسکیم 2025 کے تحت طلبہ میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے طلبہ کو یہ لیپ ٹاپ دیتے ہوئے کہا

وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟ Read More »