ٹیکنالوجی

14 ہزاربچوں کی آئی ٹی تربیت،وزیراعظم فیصل راٹھور کا نجی ادارووں کی معاونت کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزادکشمیر کے نوجوان آئی ٹی و ہنر مندی کی تعلیم کے ذریعے بہترین روزگار حاصل کرسکتے ہیں حکومت ایسے نجی سطح پر قائم آئی آٹی سکولز و انسٹی ٹیوٹس کی معاونت کرے گی۔ مون کری ایشنز سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 2007 سے اب […]

14 ہزاربچوں کی آئی ٹی تربیت،وزیراعظم فیصل راٹھور کا نجی ادارووں کی معاونت کا اعلان Read More »

سمندری دفاع ناقابل تسخیر،ہنگور کلاس آبدوز پاک بحریہ میں شامل، نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟

پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی چین میں کمیشننگ کی تقریب ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے۔ صدر مملکت نے کہا کہ آبدوز ہنگور کی کمیشننگ پاک بحریہ

سمندری دفاع ناقابل تسخیر،ہنگور کلاس آبدوز پاک بحریہ میں شامل، نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟ Read More »

عوام کیلئے بڑی خوشخبری: نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 سے کم کر کے 14 دن کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اہم فیصلے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب ملک بھر میں نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 دن کے بجائے صرف 14 روز میں کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو تیز بنانا اور

عوام کیلئے بڑی خوشخبری: نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 سے کم کر کے 14 دن کر دیا گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر پہنچنے والے آسٹریلوی سیاح کا بڑا بیان، بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آئے ایک آسٹریلوی سیاح کے سوشل میڈیا بیان نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے وادی کی ثقافتی شناخت اور بھارتی قبضے کی قانونی حیثیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سیاح کے اس بیان نے نہ صرف مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو ایک بار

مقبوضہ کشمیر پہنچنے والے آسٹریلوی سیاح کا بڑا بیان، بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز نے باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے جبکہ فائنل میں رسائی کے لیے حیدر آباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں ایلیمنیٹر 2 میں جمعے کو مدمقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی Read More »

سام سنگ گلیکسی اے37اور گلیکسی اے57 لانچ،قیمت بھی سامنے آگئی

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز Samsung Galaxy A37 اور Samsung Galaxy A57 لانچ کر دیے ہیں، جن میں ڈیزائن، کارکردگی، کیمرا اور سافٹ ویئر کے حوالے سے نمایاں اپگریڈز شامل ہیں۔ ڈیزائن اور ڈسپلے دونوں فونز میں 6.7 انچ کا سپر ایمولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جو فل ایچ

سام سنگ گلیکسی اے37اور گلیکسی اے57 لانچ،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ’معرکہ حق‘ کا تاریخی پیغام واہگہ بارڈر پر بڑی اسکرینوں پر چل گیا

پاکستان اور بھارت کو تقسیم کرنے والی تاریخی سرحد ’واہگہ بارڈر‘ پر اس وقت ایک بار پھر جوش و جذبے کی لہر دوڑ گئی جب پرچم اتارنے کی روایتی تقریب اور پریڈ کے موقع پر وہاں نصب بڑی برقی اسکرینوں پر ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ’معرکہ حق‘ کا تاریخی پیغام واہگہ بارڈر پر بڑی اسکرینوں پر چل گیا Read More »

کیا انٹرنیٹ بند ہونے والا ہے؟ آبنائے ہرمز میں ’سب میرین کیبل‘ سے متعلق تشویشناک خبر

عالمی تیل کی ترسیل کے لیے حساس ترین ’چوک پوائنٹ‘ سمجھا جانے والا آبنائے ہرمز اب عالمی ڈیجیٹل معیشت کے لیے بھی ایک انتہائی نازک مقام بن کر ابھرا ہے، جہاں زیرِ سمندر بچھائی گئی فائبر آپٹک کیبلز کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ایران کی جانب سے جاری کردہ حالیہ انتباہ نے پاکستان سمیت پورے

کیا انٹرنیٹ بند ہونے والا ہے؟ آبنائے ہرمز میں ’سب میرین کیبل‘ سے متعلق تشویشناک خبر Read More »

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی راکٹ فورس نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق کا انعقاد کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ میزائل جدید ایویانکس اور نیویگیشن سسٹمز سے لیس ہے، جبکہ تربیتی

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو دو ٹوک جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک بھارتی صارف کو کرارا جواب دے کر خاموش کروا دیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی صارف نے ڈیوڈ وارنر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر دوبارہ آئی پی ایل کھیلنے کا مشورہ دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو دو ٹوک جواب Read More »