ٹیکنالوجی

ترکیہ کا نیامیزائل ’’یلدرم ہان‘‘ کن خصوصیات کا حامل ہے؟ تفصیلات نے ہلچل مچادی

استنبول میں جاری دفاعی نمائش ساہا 2026 (SAHA 2026) کے دوران ترکیہ نے اپنے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’یِلدِرم ہان‘ کی پہلی بار نمائش کر دی ہےجو ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ’انا دولو‘ کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے […]

ترکیہ کا نیامیزائل ’’یلدرم ہان‘‘ کن خصوصیات کا حامل ہے؟ تفصیلات نے ہلچل مچادی Read More »

پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، امریکی تھنک ٹینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکی تھنک ٹینک کی سینئر محقق الزبتھ تھرلکلڈ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک معمولی چنگاری بھی کسی بڑے اور تباہ کن عسکری تصادم کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ جنوبی ایشیا میں بڑھتے ہوئے عسکری خطرات: بین الاقوامی سلامتی سے متعلق امریکی تھنک ٹینک ‘اسٹمسن’ کی جنوبی ایشیا

پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، امریکی تھنک ٹینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

حکومت کانوجوانوں کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے بڑے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس پروگرام کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے اس پروگرام کے لیے 60 کروڑ

حکومت کانوجوانوں کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان Read More »

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ، نڑول اسٹیڈیم میں رنگا رنگ جشن کی تیاری، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں “معرکہ حق” کی شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر یومِ تشکر اور جشن منانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ شہر بھر میں جشن کا سماں ہے، شاہراہیں برقی قمقموں سے جگمگا رہی ہیں اور ہر طرف قومی پرچموں کی بہار

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ، نڑول اسٹیڈیم میں رنگا رنگ جشن کی تیاری، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز

حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی اب پاکستان میں موجود اپنے اہل خانہ اور پیاروں کے لیے انتہائی آسان شرائط پر گاڑی حاصل کرنے

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز Read More »

زلزلے

اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح سمیت پاکستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل

اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ Read More »

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی!

اسلام آباد: ہاورڈ میڈیکل سکول اور بیتھ اسرائیل میڈیکل سنٹر کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں ایمرجنسی روم کے حقیقی کیسز میں مصنوعی ذہانت (AI) اور انسانی ڈاکٹروں کی کارکردگی کا موازنہ کیا گیا ہے۔ یہ تحقیق معروف جریدہ “سائنس” میں شائع ہوئی ہے جس میں ارجن منرائے کی قیادت میں ماہرین نے اوپن

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی! Read More »

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) میں حالیہ بھرتیوں کے عمل کے دوران قائم سلیکشن کمیٹی میں اختلافات سامنے آنے کی اطلاعات نے پورے عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ کمیٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی سربراہی میں تشکیل دی گئی تھی، جس

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف Read More »

پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، ماہرین فلکیات نےپیش گوئی کر دی

اسلام آباد: ماہرین فلکیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سائنسی اعداد و شمار کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق 1 بج کر

پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، ماہرین فلکیات نےپیش گوئی کر دی Read More »

سعودی وژن 2030: پاکستانی ماہرین اور ہنرمندوں کے لیے روزگار کے نئے اور وسیع مواقع

اسلام آباد: سعودی عرب وژن 2030 کے تحت مختلف شعبوں میں غیر ملکیوں کے لیے روزگار کے متعدد مواقع فراہم کر رہا ہے۔ اگرچہ مملکت میں ’سعودائزیشن‘ پالیسی نافذ ہے جس کے تحت مقامی شہریوں کو ترجیح دی جاتی ہے، تاہم ماہرین اور تجربہ کار غیر ملکی افراد کے لیے اب بھی ملازمتوں کے وسیع

سعودی وژن 2030: پاکستانی ماہرین اور ہنرمندوں کے لیے روزگار کے نئے اور وسیع مواقع Read More »