نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے
قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل شعبے میں اپنے بہترین اقدامات اور شاندار کامیابیوں پر تین اہم ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ “ٹی اے ایف-اے بی ایل پبلک سیکٹر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈز 2026” پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے ایوارڈز ہیں، جن میں نادرا کی جدید ترین ڈیجیٹل خدمات کو عالمی […]
نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے Read More »









