پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں پیداواری لاگت کے مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں شدید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کے جدید ڈیٹا سینٹرز کی غیر معمولی طلب اور بنیادی الیکٹرانک پرزہ جات کی گرانی […]
پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا Read More »









