ٹیکنالوجی

فٹبال کے بعد ہالی ووڈ، کرسٹیانو رونالڈو اداکاری کے میدان میں اترنے کو تیار

لندن: پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور النصر کلب کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب شوبز انڈسٹری میں بھی بڑا قدم اٹھا لیا ہے، اور وہ اپنی پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز ‘Day 1s’ کے ذریعے ہالی ووڈ میں باقاعدہ انٹری دینے کے لیے […]

فٹبال کے بعد ہالی ووڈ، کرسٹیانو رونالڈو اداکاری کے میدان میں اترنے کو تیار Read More »

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان

جنوبی کوریا اب صرف اپنی قدرتی خوبصورتی، کے پاپ ثقافت، ڈراموں اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی مشہور نہیں رہا بلکہ یہ ملک تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر طبی سیاحت (میڈیکل ٹورازم) کا ایک اہم ترین مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں سے آنے والے ہزاروں غیر ملکی

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان Read More »

پانچ ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کی قسمت ہی بدل دی ، لاکھوں ڈالر جیت لئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی شہری اسٹیو کی پانچ ڈالر کی لاٹری نے قسمت بدل دی۔ امریکی شہری نے اپنی سالگرہ سے چند روز قبل صرف 5 ڈالر کے اسکریچ آف لاٹری ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ کیوانی (Kewanee) سے تعلق رکھنے والے شخص، جس کی شناخت اسٹیو کے نام سے کی گئی،

پانچ ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کی قسمت ہی بدل دی ، لاکھوں ڈالر جیت لئے Read More »

پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف کرا دیا۔ پاکستان نے اسلام آباد میں منعقد ہ انڈس راس ایکسپو کے دوران پہلی بار پرندے کی شکل کا ایک جدید ترین جاسوسی ڈرون دنیا کے سامنے پیش کر کے سب کو دنگ کر دیا ہے۔ بائیومیمیٹک ٹیکنالوجی پر مبنی یہ انوکھا ڈرون

پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف Read More »

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے موقع پر پوٹھوہاری زبان میں کشمیری ووٹرز کے نام ایک خصوصصی اور جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن آج پیپلز پارٹی سے اپنی دیرینہ محبت کا بے مثال ثبوت

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف Read More »

مصنوعی ذہانت کا نیا خطرہ، اے آئی سسٹم کااپنی ہی کمپنی پر سائبر حملہ

معروف مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی ہگنگ فیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پر ہونے والا حالیہ سائبر حملہ مکمل طور پر مصنوعی ذہانت نے انجام دیا جو اپنی نوعیت کا ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق اگرچہ ہیکرز پہلے بھی مصنوعی ذہانت کو سکیورٹی خامیاں تلاش کرنے

مصنوعی ذہانت کا نیا خطرہ، اے آئی سسٹم کااپنی ہی کمپنی پر سائبر حملہ Read More »

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی

مظفرآباد سے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاقے سے ملنے والی ابتدائی رپورٹس نہایت حوصلہ افزا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بڑی تعداد میں اپنے آئینی حقِ رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی Read More »

پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی: 1.259 ارب روپے کے پیٹرولیم ٹیکس فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان کسٹمز نے ایک بہت بڑی اور چالاک ٹیکس چوری کا سراغ لگاتے ہوئے قوم کے 1.259 ارب روپے ڈوبنے سے بچا لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس پورے اسکینڈل کے پیچھے ایک اہم سیاسی شخصیت کا ہاتھ ہونے کے واضح ثبوت بھی سامنے آئے ہیں۔ کسٹمز کے سرکاری گوداموں (بانڈڈ ویئر ہاؤسز) میں رکھا

پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی: 1.259 ارب روپے کے پیٹرولیم ٹیکس فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا Read More »

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ڈپٹی کمشنر مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 الیکٹرک بسیں مظفر آباد پہنچائی جا چکی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ Read More »

مصنوعی ذہانت پر پابندی سے متعلق بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اہم مؤقف سامنے آ گیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مستقبل سے متعلق جاری عالمی بحث کے دوران اینویڈیا، مائیکروسافٹ، میٹا، آئی بی ایم اور دیگر بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے امریکی قانون سازوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اوپن سورس اے آئی ماڈلز پر قبل از وقت سخت پابندیاں عائد کرنے سے گریز کیا جائے۔ اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر

مصنوعی ذہانت پر پابندی سے متعلق بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اہم مؤقف سامنے آ گیا Read More »