کھیل

بلائنڈ ویمنز

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی

بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کی اصل روح کو زندہ رکھتے ہوئے ایک تاریخی لمحہ رقم کیا ۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی اور اختلافات کے باوجود پاک بھارت ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، جسے شائقین اور کرکٹ کمیونٹی […]

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی Read More »

ٹی 20

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک منفرد مگر منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ زمبابوے کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے اور اس طرح وہ سابق کپتان شاہد

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

سہ ملکی ٹی20 : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی شاہینوں نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف با آسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے

سہ ملکی ٹی20 : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ رائزنگ

ایشیا کپ رائزنگ ٹورنامنٹ:پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سےشکست دیدی

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) دوحہ میں کھیلے جانیوالے ایشیا کپ رائزنگ ٹورنامنٹ کے 9 ویں میچ میں پاکستان نے یواے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستانی شاہینوں نے یواے ای کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی مزید یہ بھی پڑھیں:مودی کو ایک اور بڑا دھچکا،

ایشیا کپ رائزنگ ٹورنامنٹ:پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سےشکست دیدی Read More »

سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور زمبابوے کا مقابلہ

راولپنڈی: سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز آج سے راولپنڈی میں ہو رہا ہے، جہاں افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر تینوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے۔

سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور زمبابوے کا مقابلہ Read More »

ٹی 20 سیریز کل سے شروع، ٹرافی کی رونمائی کر دی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹرائی سیریز کل سے شروع ، ٹرافی کی رونمائی کردی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد شاہینوں کو نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹرائی سیریز راولپنڈی

ٹی 20 سیریز کل سے شروع، ٹرافی کی رونمائی کر دی Read More »

سری لنکا ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، وطن واپس روانہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ٹرائی سیریز کا حصہ نہیں بن پائیں گے۔ بورڈ کے مطابق ٹیم کے کپتان چارث اسالنکا اور کھلاڑی فرنیڈو کو بہتر علاج کے لیے وطن واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس اعلان کے بعد داسن شاناکا کو

سری لنکا ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، وطن واپس روانہ Read More »

پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف فتح پر محسن نقوی کی مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو ہم سب کے لیے فخر کا لمحہ قرار دے دیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم کی دبنگ، نڈر اور ناقابل فراموش پرفارمنس واقعی قابل تعریف ہے۔ انہوں

پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف فتح پر محسن نقوی کی مبارکباد Read More »

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ اتوار کو رضوان کے ون ڈے فارمیٹ میں 100 میچز مکمل ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ایک روزہ میچ کے آغاز سے پہلے 100 ون ڈے انٹرنیشنل مکمل ہونے پر محمدرضوان کیلئے

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »

سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ شاہین آفریدی نے بتا دیا

راولپنڈی:شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو دیتے ہوئے کہا کہ ایک اچھی ٹیم کی نشانی یہی ہے کہ ہر میچ میں نیا ہیرو سامنے آتا ہے، ٹیم میں تبدیلی کی پالیسی ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ایک اچھی تبدیلی پالیسی جاری ہے

سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ شاہین آفریدی نے بتا دیا Read More »