ایشیا کپ کی طرح ایک اور ایونٹ میں ٹرافی کا تنازع اُٹھنےکا خدشہ
دوحہ:قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کی اختتامی تقریب میں بھی ٹرافی کا تنازع اُٹھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا فائنل 23 نومبر کو دوحا میں […]
ایشیا کپ کی طرح ایک اور ایونٹ میں ٹرافی کا تنازع اُٹھنےکا خدشہ Read More »









