پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی ۔ پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور حیدرآباد […]
پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا Read More »









