پاکستان

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹائر عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ […]

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے Read More »

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی کی زمینوں کا مسئلہ ، جلد بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ سنگین ہے، زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں، عنقریب سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کے حوالے سے بڑا ایکشن لیا جائے گا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ سندھ کی

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی کی زمینوں کا مسئلہ ، جلد بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب Read More »

مریم نواز کا آزادکشمیر کے طلباء کو بھی ہونہار سکالرشپ دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادکشمیر سمیت دوسرے صوبوں کے طلباء کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں طلباء کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزارکر دی جبکہ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ دیگر صوبوں کے طلباء

مریم نواز کا آزادکشمیر کے طلباء کو بھی ہونہار سکالرشپ دینے کا اعلان Read More »

سرحدی سالمیت ترجیح، کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑ چکے، 10 مزید بھی لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمائدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی

سرحدی سالمیت ترجیح، کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑ چکے، 10 مزید بھی لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،جنرل عاصم منیر Read More »

مسئلہ کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات ہی خطے کے مفاد میں بہترہونگے ،وزیراعظم شہبازشریف

مظفرآباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزادکشمیر اسمبلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے، 5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے کسی بھی 5 اگست سے کشمیر

مسئلہ کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات ہی خطے کے مفاد میں بہترہونگے ،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

کورکمانڈر کانفرنس، کشمیریوں کی مکمل حمایت کا عزم

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ جواب دینے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت 267ویں

کورکمانڈر کانفرنس، کشمیریوں کی مکمل حمایت کا عزم Read More »

Scroll to Top