عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات طے پا گئے، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر سے معاملات طے پا گئے ۔ جلد حتمی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔ مذاکرات کا آخری دور جاری ہے۔ عوامی مفادات اور امن ہماری ترجیح ہیں۔اب تک مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے اور حتمی دورِ مذاکرات جاری ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر […]
عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات طے پا گئے، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری Read More »









