دشمن ہماری معاشی کامیابیوں سے خوفزدہ ہیں،دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دینگے ، شہباز شریف
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ایسے عبرتناک شکست دی جائے گی کہ وہ پاکستان کو میلی نظروں سے دیکھنے کی ہمت نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں وفاقی […]
دشمن ہماری معاشی کامیابیوں سے خوفزدہ ہیں،دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دینگے ، شہباز شریف Read More »









