کشمیر ڈیجیٹل

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار

وادی لیپہ میں بجلی کی عدم دستیابی نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ کپہ بنہ مولا پاور ہاؤس کی خرابی کے باعث نصف وادی تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہے جبکہ موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہیں جس سے عوامی اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ […]

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار Read More »

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ہوم) کے زیر اہتمام سال 2025 کے لیے دو روزہ کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 100 قراء حضرات نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ، چترہ ٹوپی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ قاری عبدالوہاب

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی، ہر طرف پڑا کچرا بیماریاں پھیلانے لگا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ہر طرف پڑے گندگی کے ڈھیر بیماریاں پھیلانے کا سبب بننے لگے، وزراء اور بیورورسی کے مسکن اپر چھترمیں بھی ہر طرف لگے گندگی کے ڈھیر حکومتی اور انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کےمطابق مظفر آباد

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی، ہر طرف پڑا کچرا بیماریاں پھیلانے لگا Read More »

عملے کی کمی وسہولیات کا فقدان، منگلا فش ہیچری افادیت کھونے لگی

میرپور( محمد اعظم)عملے کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے باعث منگلا ڈیم میں مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے بنائی گئی فش ہیچری اپنی افادیت کھونے لگی،فش ہیچری میں مچھلی کے بچے کی پیداوار کم ہو کر 20 فیصد رہ گئی۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں مختلف اقسام کی مچھلیاں نایاب

عملے کی کمی وسہولیات کا فقدان، منگلا فش ہیچری افادیت کھونے لگی Read More »

وزیر اطلاعات کا دورہ نیلم، ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر ڈاکٹرز بھرتی کرنے کااعلان

 نیلم ،شاردا( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ ایک روزہ دورے پر بالائی نیلم کے علاقے کیل پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کیل کا دورہ کیااور کنٹریکٹ پر ڈاکٹرز بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔ پیر مظہر سعید شاہ نے ایمرجنسی سمیت داخل مریضوں کی عیادت کی اور

وزیر اطلاعات کا دورہ نیلم، ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر ڈاکٹرز بھرتی کرنے کااعلان Read More »

آزادکشمیر میں کنزیومر عدالتوں کے قیام میں بڑی پیشرفت،مسودہ قانون تیار

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی صدارت میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا میرپور میں 15واں اجلاس، اہم فیصلے کر لئے گئے۔ اجلاس میں سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم ، چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ  اور جسٹس سردار لیاقت شاہین، سینئر جج

آزادکشمیر میں کنزیومر عدالتوں کے قیام میں بڑی پیشرفت،مسودہ قانون تیار Read More »

جامعہ کشمیر میں سیمینار،مادری زبانوں کو نصاب میں شامل کرینگے، قائم مقام صدر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر  نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ثقافتی ورثے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی مادری گوجری زبان میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی زبانوں کے احیاء اور تحفظ

جامعہ کشمیر میں سیمینار،مادری زبانوں کو نصاب میں شامل کرینگے، قائم مقام صدر Read More »

تھائی لینڈ میں اغواء ہونیوالی کشمیری نوجوان میانمار سے بھاری تاوان دے کر بازیاب

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) تھائی لینڈ میں سفر کے دوران ٹیکسی ڈرائیوار کے ہاتھوں اغوا ہونے والےمظفرآباد کے 2نوجوان میانمار سے بھاری تاوان دے کر بازیاب ہو گئے ہیں۔ مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے عمر عباسی اور رئیس عباسی نامی 2نوجوان10 اکتوبر 2024 کو تھائی لینڈ میں ٹیکسی پر سفر کے دوران ڈرائیور کے ہاتھوں

تھائی لینڈ میں اغواء ہونیوالی کشمیری نوجوان میانمار سے بھاری تاوان دے کر بازیاب Read More »

انتظامیہ نے نیلم جہلم پاور پلانٹ کی مرمت کیلئے 23 ارب روپے مانگ لئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہیڈ ریس ٹنل میں خرابی کے باعث نیلم جہلم پاور پلانٹ گزشتہ سال مئی سے بند ۔ پراجیکٹ انتظامیہ نے مرمت کیلئے 21 سے 23 ارب روپے مانگ لئےہیں۔ نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ جو 508 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا گزشتہ ایک سال سے بند ہے۔ ہیڈ ریس ٹنل میں

انتظامیہ نے نیلم جہلم پاور پلانٹ کی مرمت کیلئے 23 ارب روپے مانگ لئے Read More »

ممبران اسمبلی بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ، اسمبلی میں جلد ترمیم پیش کی جائے گی، غلام اللہ اعوان کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لوگوں کے بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں اس لئے قوم ان کیساتھ کھڑے ہیں۔جن لوگوں کو ہم اقتدار میں لے کر آتے ہیں وہ ہمیں برادشت نہیں کرتے اور اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں کرنا چاہتے ۔ ان خیالات کا اظہار نوجوان کشمیری ایکٹویٹسٹ وچیئرمین الحاق پاکستان

ممبران اسمبلی بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ، اسمبلی میں جلد ترمیم پیش کی جائے گی، غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »