کشمیر ڈیجیٹل

انوارالحق کے الزامات بے بنیاد،پی ٹی آئی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن لڑنے کی دعوت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم انوار الحق کا عوامی ایکشن کمیٹی پر فارن فنڈنگ کے حوالے سے بیان بالکل جھوٹ پر مبنی ہے۔آزاد کشمیر کی قیادت کا یہی فیصلہ ہے کہ منحرف ارکان کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، لیکن فائنل فیصلہ عمران خان کریں گے۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل تحریک انصاف آزاد کشمیر میر […]

انوارالحق کے الزامات بے بنیاد،پی ٹی آئی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن لڑنے کی دعوت Read More »

سیاسی جماعتیں ناکام ،کشمیر ڈیجیٹل سروے میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں فیصلہ سنادیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل سروے ) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد ،وادی لیپا، کوٹلی، باغ، عباسپور، راولاکوٹ، میرپور سمیت مختلف شہریووں میں کشمیر ڈیجٹیل کے زیراہتمام عوامی ایکشن کمیٹی کے الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی سروے کیا گیا جس میں عوام کی اکثریت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو مسترد

سیاسی جماعتیں ناکام ،کشمیر ڈیجیٹل سروے میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں فیصلہ سنادیا Read More »

حکمران عوامی پسماندگی کے ذمہ دار ، لوڈشیڈنگ جاری رہی تو گرڈ اسٹیشنوں کا گھیراو کریں گے،مشرف جاوید گیلانی

جہلم ویلی(عمر راجپوت بھٹی کشمیر ڈیجیٹل)ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جہلم ویلی سید مشرف جاوید گیلانی نے جہلم ویلی کی پسماندگی کا ذمہ دار حکمران طبقات کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل پر سیاست کرنے والوں نے مسائل کے حل کے بجائے مشکلات میں اضافہ کیا۔ ترقیاتی فنڈز عوامی ضرورت کے بجائے سیاسی رشوت

حکمران عوامی پسماندگی کے ذمہ دار ، لوڈشیڈنگ جاری رہی تو گرڈ اسٹیشنوں کا گھیراو کریں گے،مشرف جاوید گیلانی Read More »

کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہےکہ کشمیر میں 25 فروری سے 2 مارچ تک شدید بارشوں اور برفباری،فلیش فلڈنگ کا امکان جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں 24 فروری

کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان Read More »

آذاد کشمیر کیلئے بڑا اعزاز،ڈاکٹر خالد محمودوفاقی وزارت داخلہ میں بحیثیت کوآرڈینیٹر نیکٹا تعینات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کیلئے ایک بڑا اعزاز، سینئر موسٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر خالد محمود چوہان کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (NACTA) میں گریڈ 21 کے کوآرڈینیٹر کے طور پر مستقل بنیادوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرخالد محمود چوہان اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اعلیٰ کارکردگی

آذاد کشمیر کیلئے بڑا اعزاز،ڈاکٹر خالد محمودوفاقی وزارت داخلہ میں بحیثیت کوآرڈینیٹر نیکٹا تعینات Read More »

سابق سینئر وزیر طارق فاروق کے الزامات بے بنیاد قرار، بھمبر یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

بھمبر (سید شہاب عباس، کشمیر ڈیجیٹل)سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی بھمبر کے رجسٹرار پر الزامات ، یونیورسٹی کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ سابق سینئر وزیر ، چوہدری طارق فاروق نے 20 فروری 2025 کو ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے رجسٹرار یونیورسٹی آف بھمبر پر تنقید کرتے

سابق سینئر وزیر طارق فاروق کے الزامات بے بنیاد قرار، بھمبر یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا Read More »

آزادکشمیر میں قبل از وقت الیکشن کا کوئی امکان نہیں، مدت پوری کرینگے، ظفراقبال ملک

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر ہائیر ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ظفر اقبال ملک نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں قبل ازوقت الیکشن کا کوئی امکان نہیں الیکشن مقررہ وقت پرہی ہونگے، ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام کی عدالت میں جائینگے اورانشاء اللہ سرخرو بھی ہونگے۔ وزیرہائیرا یجوکیشن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم چوہدری انوار

آزادکشمیر میں قبل از وقت الیکشن کا کوئی امکان نہیں، مدت پوری کرینگے، ظفراقبال ملک Read More »

مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف JKNSFکارکنان کامظفرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے معروف نوجوان ایکویسٹ مجتبیٰ بانڈے کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اس گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق مجبتی بانڈے کی گرفتاری کیخلاف جموں کشمیر نیشنل فرنٹ (JKNF) کے 15 کارکنوں نے مظفرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔

مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف JKNSFکارکنان کامظفرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ Read More »

متعدد بار گرفتار ہونیوالا ایکٹویسٹ مجتبی بانڈے ایک بار پھر گرفتار

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے معروف نوجوان ایکویسٹ مجتبی بانڈے کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ مظفرآباد کے رہائشی خواجہ مجتبیٰ بانڈے کے خلاف مختلف نوعیت کے 15 مقدمات درج ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملزم کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں، جن میں دہشت

متعدد بار گرفتار ہونیوالا ایکٹویسٹ مجتبی بانڈے ایک بار پھر گرفتار Read More »

22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد

مظفر آباد: منیجر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق22 فروری 2025 کو 132KV گرڈ اسٹیشن کی ضروری مرمت اور جانچ پڑتال کی جائے گی جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مرمت کا کام صبح 8:30 بجے سے 10:00

22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد Read More »