کشمیر ڈیجیٹل

نامعلوم افراد کا نکیال پریس کلب پرحملہ،عمارت میں توڑ پھوڑ، صحافی سراپا احتجاج

نکیال(کشمیر ڈیجٹیل) نامعلوم افراد کا نکیال تحصیل پریس کلب کی عمارت پر حملہ ، توڑ پھوڑ،نامعلوم ملزمان پریس کلب کی کھڑکیاں، فرش ، ٹائلیں اور پائپ توڑ کرفرارہوگئے۔ صحافیوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاج ،پریس کلب ممبران نے کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست دیدی تحصیل پریس کلب کے صحافیوں کا شرپسندی کیخلاف شدید احتجاج،شرپسند عناصر […]

نامعلوم افراد کا نکیال پریس کلب پرحملہ،عمارت میں توڑ پھوڑ، صحافی سراپا احتجاج Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سردار عتیق احمد خان کی اہم ملاقات،مسئلہ کشمیر وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائشگاہ پر صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی اہم ملاقات ،تحریک آزادی کشمیر اور آزاد کشمیر کی اندرونی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے قرار دیا کہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سردار عتیق احمد خان کی اہم ملاقات،مسئلہ کشمیر وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا حکومت کو 25 فروری کا الٹی میٹم، اسمبلی گھیراو کا اعلان

مظفرآباد، حویلی ، راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی نمائندوں کی ہڑتال جاری ۔ آزادکشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم۔بلدیاتی نمائندوں کا مرکزی پروگرام آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ بلدیاتی نمائندوں کا ایبٹ آباد روڈ بند کر کے اجلاس،سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

بلدیاتی نمائندوں کا حکومت کو 25 فروری کا الٹی میٹم، اسمبلی گھیراو کا اعلان Read More »

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان

نیو یارک(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے اپنا رول ادا کریں ۔ امریکہ ایک اہم ملک ہے اور امریکہ میں اقوام متحدہ سمیت دیگر اہم

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان Read More »

وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار

 مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں سیاحت زاول کا شکار ہے ، حکومت اور محکمہ کی جانب سے زبانی اعلانات تو کئے جاتے ہیں تاہم عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔وادی نیلم میں انٹرنیٹ موبائل سروس کی آنکھ مچولی سے سیاح مایوسی کا شکار ہیں ۔ سیاحوں نے کشمیرڈیجیٹل سے

وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا شہر اقتدار میں دھرنا،25 فروری کو لانگ مارچ،اسمبلی کے گھیرائو کا اعلان

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے ایکٹ 1990 کی بحالی کے خلاف دارالحکومت میں مرکزی شاہراہ بند کر کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ،دھرنا دیا گیا،اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل مظفرآباد کی زیر صدارت یونین کونسل مظفرآباد کا اجلاس بھی ائیرپورٹ روڈ پر منعقد کیا گیا ۔ اس

بلدیاتی نمائندوں کا شہر اقتدار میں دھرنا،25 فروری کو لانگ مارچ،اسمبلی کے گھیرائو کا اعلان Read More »

ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر کامران خان نے ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج شبیر اعوان کے ہمراہ ہٹیاں بالا بازار کا دورہ کیا ،بازار میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو متعد د بار وارننگ دی گئی کہ غلط پارکنگ

ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط Read More »

منصو بوں کی بر وقت تکمیل،فنڈز کی منصفانہ تقسیم یقینی بنا رہے ہیں،چوہدری انوارالحق

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے یونین کونسل بڑھنگ بھمبر سے بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے لیے آئے وفد میں راجہ فہیم اختر ،راجہ مناف، راجہ ارشاد، راجہ محمد اسلم، راجہ محمد شہزاد اسلم، راجہ محمد اعظم، راجہ محمد

منصو بوں کی بر وقت تکمیل،فنڈز کی منصفانہ تقسیم یقینی بنا رہے ہیں،چوہدری انوارالحق Read More »

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے، ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں حالیہ بارش اور برف باری کے بعد دھوپ نکل آئی تاہم سردی کی شدت ابھی تک برقرار ہے جبکہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی بھی جار ی ہے۔ مظفر آباد، راولا کوٹ، میر پور ،باغ،

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری Read More »

حکومت نے اسمبلی اجلاس نہ بلایا، بلدیاتی نمائندوں نےآج سڑکوں پر اجلاس بلا لئے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندوں کو یقین دہانی کے باوجود آزادکشمیر حکومت نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کیلئے اسمبلی اجلاس نہ بلایا جس پربلدیاتی نمائندوں نے آج سڑکوں پر اجلاس بلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین ضلع کونسل پونچھ وفوکل پرسن بلدیاتی نمائندگان سردار جاوید شریف ایڈووکیٹ نے کہا ہےکہ رابطہ

حکومت نے اسمبلی اجلاس نہ بلایا، بلدیاتی نمائندوں نےآج سڑکوں پر اجلاس بلا لئے Read More »