بروقت ریسکیوآپریشن،پاک فوج نے پھر وادی لیپہ کے عوام کے دل جیت لئے
نیلم( کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے ایک بار پھروادی لیپہ کے عوام کے دل جیت لئے،حادثے کا شکار ہونیوالی گاڑی کو فوری ریسکیو کر لیا۔اہل علاقہ اور گاڑی کے مالک نے پاک فوج کے جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریشیاں تا لیپہ براستہ موجی روڈ پررات کوپھسلن کے […]
بروقت ریسکیوآپریشن،پاک فوج نے پھر وادی لیپہ کے عوام کے دل جیت لئے Read More »









