کشمیر ڈیجیٹل

باغ: انجمن تاجران کے انتخابات کا شیڈول جاری، 25 مئی کو پولنگ ہوگی

باغ :انجمن تاجران باغ کے انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا جبکہ یہ انتخابات گزشتہ 5 سے 6 سال سے تعطل کا شکار تھے تاہم اب چیف الیکشن کمشنر سردار ریاض عباسی نے 25 مئی 2025 کو پولنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے پر تاجروں کے درمیان ملا جلا ردعمل […]

باغ: انجمن تاجران کے انتخابات کا شیڈول جاری، 25 مئی کو پولنگ ہوگی Read More »

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کوٹلی کے مختلف علاقوں بشمول نکیال سٹی، سپلائی بازار اور پھگواڑ موڑامیں معائنہ کیا۔ اس دوران 21 فوڈ بزنس آپریٹرز کا جائزہ لیا گیا جن میں مچھلی کے مراکز، فاسٹ فوڈ چینز، سبزی فروش، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور بیکریاں شامل تھیں۔ معائنے کے نتیجے میں 15 لیٹر

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص

مظفرآباد :شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے الگ جگہ مختص کر دی ہے،اس فیصلے سے تجاوزات کا خاتمہ ہوگا اور محنت کشوں کو باقاعدہ کاروباری جگہ دستیاب ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص Read More »

آٹا سمگلنگ کی روک تھام، رمضان میں آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر ناکےلگیں گے،محکمہ خوراک کے اجلاس میں فیصلہ

  مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر خوراک،سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی عبد الحمید کیانی کی زیر صدارت فیلڈ سٹاف محکمہ خوراک، فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کا اجلاس ہفتہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام الناس کو معیاری آٹا کی بلاتعطل فراہمی اور اشیاء خوردونوش کی سخت پڑتال کیلئے

آٹا سمگلنگ کی روک تھام، رمضان میں آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر ناکےلگیں گے،محکمہ خوراک کے اجلاس میں فیصلہ Read More »

مظفرآباد انتظامیہ کامہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ضلع مظفرآباد میں اشیاء ضروریہ، خوردونوش، ایل پی جی گیس وغیرہ کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے علاوہ قیمتوں کی جانچ پڑتال اور شکایات کے ازالہ کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

مظفرآباد انتظامیہ کامہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ Read More »

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا

  برمنگھم ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ اوورسیز ریاست کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو اربوں روپے سالانہ زرمبادلہ وطن بھیج کر ملکی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردا ر ادا کررہے ہیں۔ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا Read More »

حکومت کی بے حسی،وادی لیپہ میں طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

وادی لیپہ ( جی ایم بخاری ،کشمیر ڈیجیٹل )حکومت کی طرف سے سہولیات نہ ملیں ، طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پرمجبور،وادی لیپہ کی سب سے بڑی یونین کونسل بنہ مولا کے بوائز پرائمری سکول کی عمارت میں گرلز ہائیر سکینڈری سکول کی طالبات تعلیم حاصل کرنے لگیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ

حکومت کی بے حسی،وادی لیپہ میں طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور Read More »

طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے بلدیاتی اداروں کو مفلوج رکھا گیا ہے۔ اب حقیقی عوامی نمائندے اپنے مطالبات کے حل کے

طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا Read More »

ایک سوٹ کتنے میں سلائی ہوگا؟باغ میں کپڑے سلائی کے نئے ریٹ جاری

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )رمضان کی آمد آمد ہے ،ٹیلرز حضرات نے بھی کپڑوں کی سلائی کے لئے اپنے اپنے ریٹ مقررکردئیے تاہم باغ کی انتظامیہ کی طرف سے ٹیلرز کے لئے ریٹ مقرر کردئیے گئے ہیں جس کے مطابق مردانہ سوٹ کی سادہ سلائی کا ریٹ 1000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ خواتین کے کپڑوں

ایک سوٹ کتنے میں سلائی ہوگا؟باغ میں کپڑے سلائی کے نئے ریٹ جاری Read More »

حکومت کی غفلت،مظفر آبادمیں تعمیراتی کام بند،مزدور بیروزگار،مہنگائی کا طوفان

  مظفر آباد ( مسعود الرحمٰن عباسی ،کشمیر ڈیجیٹل) حکومت اور انتظامیہ کی کمزور گرفت آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں مصنوعی مہنگائی کا راج ،کرش پلانٹ بند ، دیہاڑی لگتی ہے ،کھانا نہ ہی گھر کا کرایہ، ان حالات میں گھر کیسے جائیں گے؟ رمضان قریب ہے کیسے گذر بسر ہوگا کچھ سمجھ نہیں آرہی

حکومت کی غفلت،مظفر آبادمیں تعمیراتی کام بند،مزدور بیروزگار،مہنگائی کا طوفان Read More »