کشمیر ڈیجیٹل

2030 میں دو مرتبہ رمضان! ایسا کیسے ممکن ہے؟

دنیا بھر کے مسلمان ہر سال رمضان المبارک کا شدت سے انتظار کرتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ 2030 میں ایک ہی سال کے دوران دو مرتبہ رمضان کا استقبال کیا جائے گا؟ یہ حیرت انگیز فلکیاتی حقیقت ہر 33 سال بعد پیش آتی ہے اور اس کی سائنسی وضاحت بھی موجود ہے۔ […]

2030 میں دو مرتبہ رمضان! ایسا کیسے ممکن ہے؟ Read More »

رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ

باغ : رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر باغ انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے اور شہر میں سستے بازاروں کے قیام کے لیے مختلف مقامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جہاں ضروری اشیائے خوردونوش کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عفت اعظم،

رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ Read More »

مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ

کوٹلی :مدینۃ المساجد خانقاہ فتحیہ الفردوس درس شریف گلہار کے زیر انتظام تربیت یافتہ 1527 حفاظ کرام اندرون و بیرون ملک مختلف مقامات پر نمازِ تراویح میں قرآن کریم سنانے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ اس سال بھی سیکڑوں مساجد ان کی خوش الحانی سے گونجیں گی جب کہ درجنوں گھروں میں حافظات کرام

مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ Read More »

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد

سماہنی میں کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیاجس سے خطے میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہواہے۔ حلف برداری کی تقریب میں مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ معروف خان نے صدر راجہ فیاض احمد، جنرل سیکرٹری محبوب چوہدری اور دیگر عہدیداران سے

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد Read More »

وادی نیلم: طالبات کے لیے سفری سہولت کا شاندار اقدام، گرلز ڈگری کالج کیل کے لیے بس سروس شروع

وادی نیلم کے بالائی علاقے کیل میں طالبات کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گرلز ڈگری کالج کی طالبات کو سفری مشکلات سے بچانے کے لیے جدید ماڈل بس فراہم کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق یہ بس کیل اور اس کے گردونواح کے علاقوں سے طالبات کو کالج تک پہنچائے گی جس سے ان

وادی نیلم: طالبات کے لیے سفری سہولت کا شاندار اقدام، گرلز ڈگری کالج کیل کے لیے بس سروس شروع Read More »

مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم

ہٹیاں بالا، جہلم ویلی: مصطفائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ملک گیر تعلیمی نیٹ ورک سے منسلک مصطفائی ماڈل اسکول، ہٹیاں بالا کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جو علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سید اشتیاق حسین بخاری، چیئرمین مصطفائی

مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم Read More »

مظفر آباد کے شہریوں کی رضاکارانہ رمضان سستے بازارلگانے کی پیشکش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان سےسرپرست پبلک ایڈ کمیٹی شیخ طاہر قیوم کی قیادت میں وفد کی ملاقات،شہر کی تزئین و آرائش میں حصہ ڈالنے کے علاوہ آمدہ رضاکارانہ رمضان بازار قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان سےسرپرست پبلک ایڈ کمیٹی / چیئر مین وسیلہ ویلفیئر

مظفر آباد کے شہریوں کی رضاکارانہ رمضان سستے بازارلگانے کی پیشکش Read More »

آزادکشمیر کا سیاسی نظام بکھرنے جا رہا،نیلم سے تمام مکروہ روایات کو علی الاعلان ختم کرونگا، میاں اخلاق الرسول

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ لوئر نیلم سے امیدوار اسمبلی وتحریک انصاف کےرہنما میاں اخلاق الرسول نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ لوئر نیلم سے اپنے چچا میاں عبدالوحید کیخلاف الیکشن میں حصہ لوں گااور تمام مکروہ روایات کو علی الاعلان ختم کروں گا۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں میاں

آزادکشمیر کا سیاسی نظام بکھرنے جا رہا،نیلم سے تمام مکروہ روایات کو علی الاعلان ختم کرونگا، میاں اخلاق الرسول Read More »

کنن پوش پورہ سانحہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جنگی جرائم کا ثبوت ہے،کشمیر ویمن الرٹ فورم سیمینار

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ویمن الرٹ فورم کے زیرِ اہتمام مظفرآباد میں سانحہ کنن پوش پورہ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حریت قیادت،سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے بھارتی فوج کی طرف سے خواتین کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے

کنن پوش پورہ سانحہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جنگی جرائم کا ثبوت ہے،کشمیر ویمن الرٹ فورم سیمینار Read More »

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری

کھوئی رٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی ہدایات پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ میں معذور افراد کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے معذور افراد کا معائنہ کیا اور135 افراد کو معذوری سرٹیفکیٹ جاری کئے۔ وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کیمپ کا دورہ کرکے

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری Read More »