کشمیر ڈیجیٹل

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )قومی اسمبلی نے کشمیر کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔ پی ٹی آئی ارکان نے کورم پورا نہیں […]

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ

مظفرآباد: ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئر یاسر علی گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پانی کی بڑھتی ہوئی کمی کے باعث ایک سنگین بحران جنم لے سکتا ہےجس کا مستقبل میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی پر سنگین اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سالوں میں پانی اور

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس، تعلیمی پالیسی اور دیگر امور پر مشاورت

میرپور : چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابقہ فیصلوں پر عملدرآمد، تعلیمی پالیسی 2023-40 اور دیگر اہم امور پر غور کیا گیا۔ اس دوران مقبوضہ

اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس، تعلیمی پالیسی اور دیگر امور پر مشاورت Read More »

وادی لیپہ: قدرتی حسن اور سرخ چاول کا مرکز

وادی لیپہ آزاد کشمیر کے حسین ترین علاقوں میں سے ایک ہے جو قدرتی حسن اور اپنی منفرد سرخ چاول کی کاشت کی وجہ سےمشہور ہے۔ مظفرآباد سے تقریباً 100 کلومیٹر دور واقع یہ وادی اپنے بلند و بالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور جھیلوں کی بدولت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے لیکن

وادی لیپہ: قدرتی حسن اور سرخ چاول کا مرکز Read More »

گڑھی دوپٹہ میں آر سی سی پل کی تعمیر: عوام نے محکمہ شاہرات کی محنت کو سراہا!

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب گڑھی دوپٹہ کے علاقے رتی ڈھیری میں آر سی سی پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ محکمہ تعمیرات عامہ (شاہرات) مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام ہے اور علاقائی سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد

گڑھی دوپٹہ میں آر سی سی پل کی تعمیر: عوام نے محکمہ شاہرات کی محنت کو سراہا! Read More »

پاکستان کشمیریوں و فلسطینیوں کو آزادی ملنے تک آواز بلند کرتا رہےگا،اسحاق ڈار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کاحقیقی ترجمان ہے، پاکستان مسلم دنیاکے اہم مسائل کے حل کیلئے سفارتی محاذ پرسرگرم ہے۔ نیویارک میں اوآئی سی ممالک کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اوراوآئی سی کا مشترکہ ہدف عالمی

پاکستان کشمیریوں و فلسطینیوں کو آزادی ملنے تک آواز بلند کرتا رہےگا،اسحاق ڈار Read More »

ایکشن کمیٹی سیاسی پارٹیوں کی نعم البدل ہے نہ ہمیں ان سے کوئی خطرہ ہے، سردار جاوید ایوب

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ، وزیر وائلڈ لائف سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کسی صورت سیاسی جماعتوں کی نعم البدل نہیں ہے، ہم بھاری ووٹ لے کر اسمبلی میں آئے ہیں، حلقے سے500 لوگ احتجاج کرتے ہیں تو کوئی ایشو نہیں ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے

ایکشن کمیٹی سیاسی پارٹیوں کی نعم البدل ہے نہ ہمیں ان سے کوئی خطرہ ہے، سردار جاوید ایوب Read More »

آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزاد کشمیرکے جنرل سیکرٹری ،سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ رٹھوعہ ہریام بریج اور دانش سکول جیسے اہم منصوبے مکمل طور پر وفاقی حکومت اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے تعاون سے مکمل جائیں گے، آزادکشمیر حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ کسگمہ

آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف Read More »

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک کمی، ایک ساتھ2بحرانوں کاخدشہ

میرپور(محمد اعظم/کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیرمیں طویل خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی، پانی کالیول 100 فٹ تک کم ہو گیا۔ منگلا ڈیم میں واپڈاکے مطابق پانی کا لیول اس وقت 1146 فٹ ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1242 فٹ ہے، واپڈ

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک کمی، ایک ساتھ2بحرانوں کاخدشہ Read More »

آٹھمقام، ٹمبرمافیا محکمہ کی ملی بھگت سے درختوں کا صفایا کرنے میں مصروف ، کوئی پوچھنے والا نہیں

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی)آزادکشمیر سمیت پاکستان کو ایک طرف شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے اور زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے تو دوسری طرف اٹھمقام میں جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے جنگل سے درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ جنگلات کے رکھوالوں نے ہی ریاست میں ڈائن

آٹھمقام، ٹمبرمافیا محکمہ کی ملی بھگت سے درختوں کا صفایا کرنے میں مصروف ، کوئی پوچھنے والا نہیں Read More »