کشمیر ڈیجیٹل

مظفر آباد میں بچوں سے جبری مشقت پر حکمرانوں، انتظامیہ اور این جی اوز نے آنکھیں بند کرلیں

مظفرآباد (مسعود الرحمان عباسی سے) دنیا بھر میں کم عمر بچوں سے مشقت لینے پر سخت پابندی عائد ہے لیکن آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں اس حوالے سے الٹی گنگا بہتی ہے، ہزاروں بچے پیٹ پالنے کیلئے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں جبکہ انتظامیہ، حکمران اور ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ آزاد […]

مظفر آباد میں بچوں سے جبری مشقت پر حکمرانوں، انتظامیہ اور این جی اوز نے آنکھیں بند کرلیں Read More »

راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، ملزم کو گرفتار کرکے 38 لاکھ روپے کے طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ ایس ایس پی پونچھ خرم اقبال کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی راولاکوٹ نے ڈی ایس پی سردار طارق محمودکی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد حسین ودیگر اہلکاروں نے

راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد Read More »

وادی لیپا، امن کے متلاشی شہری غاروں ،زیر زمین بینکرز میں پناہ لینے پر مجبور

وادی لیپا(جی ایم بخاری ، کشمیر ڈیجیٹل) ایل او سی پر بسنے والوں کی مشکلات، عدم تحفظ کا شکار زندگیاں اور بقا ء کی جدوجہد، بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کے سائے میں زندگی گزارنے والے لوگ امن کے متلاشی ہیں مگر زندگی کی بقاء کیلئےیہ لوگ غاروں اور بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور

وادی لیپا، امن کے متلاشی شہری غاروں ،زیر زمین بینکرز میں پناہ لینے پر مجبور Read More »

ریاست میں افراتفری کے پیچھے اجیت دوول ماڈل ، انوارالحق سہولت کار ، سردار تنویر الیاس

بنگوئیں راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل ) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پر مسلط بدروح نے ریاست برباد کر کے رکھ دی ۔ آزاد کشمیر میں زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ لوگ سراپا احتجاج ہیں ۔ ریاست میں افراتفری اور پریشانی کے پیچھے

ریاست میں افراتفری کے پیچھے اجیت دوول ماڈل ، انوارالحق سہولت کار ، سردار تنویر الیاس Read More »

تراڑیونیورسٹی کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے ، عمرنذیر کشمیری کا 27 فروری تک الٹی میٹم

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی علاقے تراڑ یونیورسٹی آف پونچھ کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے پاگئے۔ گزشتہ دو روز قبل تراڑ یونیورسٹی کیمپس انتظامیہ اور ساتھ قریبی ایک فیملی کے درمیان تنازعہ اس وقت کشیدگی اختیار کر گیا تھا ۔ جب یونیورسٹی انتظامیہ نے اے۔سی راولاکوٹ کو ہمراہ پولیس نفری موقع پر لا

تراڑیونیورسٹی کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے ، عمرنذیر کشمیری کا 27 فروری تک الٹی میٹم Read More »

کیریئر کونسلنگ کا فقدان، سکالرشپس سے عدم آگاہی نوجوانوں کے مستقبل میں رکاوٹ، ایکٹویسٹ لاریب قریشی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ہمارے نوجوانوں کی تعلیم کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنا ضروری ہے تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار یوتھ ایکٹیویسٹ لاریب قریشی نے غلام رضا کاظمی سے کشمیر ڈیجیٹل پوسٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ایک سوال کے جواب میں یوتھ ایکٹویسٹ لاریب قریشی کا کہنا

کیریئر کونسلنگ کا فقدان، سکالرشپس سے عدم آگاہی نوجوانوں کے مستقبل میں رکاوٹ، ایکٹویسٹ لاریب قریشی Read More »

لنک روڈ پر ہیوی ٹریفک کا معاملہ، ایس ڈی ایم بھمبر کا نوٹس، کارروائی کا حکم

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)لنک روڈ پر ہیوی ٹریفک چلنے کا معاملہ،عوامی شکایات پر ایس ڈی ایم کا نوٹس ،بلدیہ حدود یوسف لنک روڈ سیرلہ کے مقام پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار،خلاف ورزی پرپولیس کا کاروائی کا حکم ایس ڈی ایم محمد بیگ نے حکم میں تحریر کیاکہ ہر گاہ راقم کے مشاہدہ میں آیا ہے

لنک روڈ پر ہیوی ٹریفک کا معاملہ، ایس ڈی ایم بھمبر کا نوٹس، کارروائی کا حکم Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان سے اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر، ملکی سیاسی استحکام اور امن و امان کے حوالے سے تفصیلی

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

سرسید کالج آف ایجوکیشن کی گولڈ میڈل طالبات کے اعزاز میں تقریب،  شیلڈز تقسیم

کوٹلی (منظر بشیر قریشی سے) سرسید کالج آف ایجوکیشن کوٹلی میں گولڈ میڈل اینڈ اینول سیمینار2025۔سیمینار میں ادارہ کی دو طالبات کوگولڈ میڈل حاصل کرنے پر شیلڈز اور کیش انعام دیا گیا ۔ تقریب میں بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ کو بھی سرٹیفیکٹس اور شیلڈز دی گئیں ۔تقریب میں نامور ماہرین تعلیم صحافیوں کے علاوہ

سرسید کالج آف ایجوکیشن کی گولڈ میڈل طالبات کے اعزاز میں تقریب،  شیلڈز تقسیم Read More »

اربوں روپے کا بجٹ ، مریض تڑپنے لگے، آزادکشمیر محکمہ صحت کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی

مظفرآباد (شجاعت میر)محکمہ صحت آزاد کشمیر کی لاپرواہی ایک سنگین سوالیہ نشان بنتا جارہا ہے۔صحت کے نظام کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت کہ ایک حاملہ خاتون مریضہ کو شدید درد کی شکایت پر گڑھی دوپٹہ ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی طبی معائنہ کے بعد ان کا خون 7 پوائنٹس سے کم پایا گیا۔

اربوں روپے کا بجٹ ، مریض تڑپنے لگے، آزادکشمیر محکمہ صحت کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی Read More »