مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد میں آئی ٹی ایکسیلینس سنٹرکے قیام کیلئے حکومت نے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا، سنٹر میں نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سکلز کی ٹریننگ دی جائیگی۔ آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کے قیام کے حوالہ سے کراچی کی ایم ایس سفائرکمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، معاہدے […]
مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے Read More »









