آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کے پیپلزپارٹی سے رابطے تیز
آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور سازگار ماحول بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطے بڑھا د ئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کل ہونے والے انتخابات کے بعد انتخابی عمل کو مکمل تصور کیا جائے گا جبکہ باقی رہ جانے […]
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کے پیپلزپارٹی سے رابطے تیز Read More »









