وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہباز شریف نے مزید بتایا کہ لڑکے اور لڑکیوں […]
وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »









