کشمیر ڈیجیٹل

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو عسکری خدمات کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔ ایوانِ صدر میں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں عسکری خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ اعزاز […]

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا Read More »

ہائیکورٹ آزاد کشمیر: سابق وزیر حکومت علی شان سونی کی ضمانت منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیر حکومت علی شان سونی اور ان کے بیٹے کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ علی شان سونی اور ان کے بیٹے کے خلاف انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ جلانے، انتخابی عمل میں مداخلت اور پولنگ اسٹیشنز سے

ہائیکورٹ آزاد کشمیر: سابق وزیر حکومت علی شان سونی کی ضمانت منظور Read More »

پنجگور: سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور( کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع

پنجگور: سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

ترکیہ میں ٹرمپ ایرانی نشانے پرآگئے،خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا،نیویارک ٹائمز کا انکشاف

نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکی میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ایران کی جانب سے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ایک انتہائی خفیہ اور غیر معمولی منصوبے کے تحت ترکی سے نکال کر برطانیہ منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اور دیگر

ترکیہ میں ٹرمپ ایرانی نشانے پرآگئے،خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا،نیویارک ٹائمز کا انکشاف Read More »

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کمیشن کے زیراہتمام 10 اگست کو پونچھ ڈویژن کے چارحلقوں باغ کے تین اور حویلی میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج میں تاخیر اور دیگر وجوہات کے باعث سردار قمرالزمان خان اور سردار ضیاء؍ القمر کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان Read More »

انتخابی

آزاد کشمیر الیکشن: حلقہ ایل اے 16 شرقی باغ اور ایل اے 15 وسطی باغ میں 15 اگست کو ری پولنگ کا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے 9 پولنگ اسٹیشنز اور ایل اے 16 باغ 3 کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ (ری پولنگ) کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب

آزاد کشمیر الیکشن: حلقہ ایل اے 16 شرقی باغ اور ایل اے 15 وسطی باغ میں 15 اگست کو ری پولنگ کا فیصلہ Read More »

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا شخص جوابی کارروائی میں ہلاک

راولپنڈی کے علاقے مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے شخص کو اہلکاروں نے اپنے دفاع میں فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی معمول کی ڈیوٹی کے سلسلے میں مال روڈ سے

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا شخص جوابی کارروائی میں ہلاک Read More »

سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم کانفرنس کا تاریخی قلعہ مسمار کر دیا، آزاد کشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی لیڈ قائم

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی چار اہم نشستوں پر حیران کن اور غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں، جہاں مسلم لیگ (ن) کو شدید شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے। غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی تفصیلات کے مطابق چار نشستوں میں سے پاکستان پیپلز

سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم کانفرنس کا تاریخی قلعہ مسمار کر دیا، آزاد کشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی لیڈ قائم Read More »

ایل اے 15 وسطی باغ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کی شاندار کامیابی

آزاد جموں و کشمیر کے اہم اور حساس حلقے ایل اے 15 وسطی باغ سے الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے نامزد امیدوار سردار ضیاء القمر واضح اکثریت سے کامیاب قرار پائے ہیں۔ تمام پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ

ایل اے 15 وسطی باغ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کی شاندار کامیابی Read More »

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے

وادی نیلم میں طویل لاک ڈاؤن اور احتجاجی سرگرمیوں کے باعث بند رہنے والے سیاحت کے دروازے بالاآخر دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے وادی نیلم میں سیاحت کی باقاعدہ بحالی کے اعلان کے ساتھ ہی مقامی سطح پر موجود گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز، ٹک شاپس اور سیاحت سے وابستہ دیگر کاروباری مراکزلوازمات دوبارہ

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے Read More »