کشمیر ڈیجیٹل

ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی و سرکاری انتخابی نتائج جاری: ساجد اقبال 40,522 ووٹ لے کر نمایاں

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی اور سرکاری انتخابی نتائج باقاعدہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ تفصیلی نتائج کے مطابق اس انتخابی معرکے میں اہم امیدواروں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کی مکمل صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ […]

ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی و سرکاری انتخابی نتائج جاری: ساجد اقبال 40,522 ووٹ لے کر نمایاں Read More »

14 اگست جشنِ آزادی: نیلم میں شایانِ شان تقریبات کی تیاری، ڈپٹی کمشنر اقبال حسن کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن کی زیرِ صدارت ضلعی افسران کا ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے دوران یومِ پاکستان اور 14 اگست جشنِ آزادی کی تقریبات کی تیاریوں، سکیورٹی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمانڈنگ آفیسران راجہ وقاص اور عابد علی، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر آٹھمقام چوہدری

14 اگست جشنِ آزادی: نیلم میں شایانِ شان تقریبات کی تیاری، ڈپٹی کمشنر اقبال حسن کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عملدرآمد

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئی ہیں۔ یہ پیش رفت اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور حکمنامے کی روشنی میں سامنے آئی ہے، جس کے تحت جیل انتظامیہ نے ضروری اقدامات مکمل کیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عملدرآمد Read More »

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ رہنماؤں کی جانب سے ملکی ترقی اور سماجی ہم آہنگی میں

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین Read More »

آزادکشمیر انتخابات، پی پی کے فیصل راٹھور، ضیاء قمر کامیاب،ن لیگ کےمیر اکبر کو برتری، سردار عتیق کو شکست

اسلام آباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں4 نشستوں پر ہونیوالی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں اوربڑے اپ سیٹ بھی سامنے آئے ہیں۔ غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ ایل اے 14غربی باغ میں سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان شکست کھا

آزادکشمیر انتخابات، پی پی کے فیصل راٹھور، ضیاء قمر کامیاب،ن لیگ کےمیر اکبر کو برتری، سردار عتیق کو شکست Read More »

فیصلہ معطل

ایل اے 16شرقی باغ،سردار میر اکبر کو برتری، نتیجہ روک لیا گیا،12سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی

حلقہ ایل اے 16 میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم اورکچھ سٹیشنز پر پولنگ نہ ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر نے نتیجہ روک لیا،12پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار سردار میر اکبر خان 18ہزار950وووٹ سے پہلے نمبر پر

ایل اے 16شرقی باغ،سردار میر اکبر کو برتری، نتیجہ روک لیا گیا،12سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی Read More »

وادی نیلم : سیاحوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم،اجازت مل گئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر دو ماہ سے زائد عرصے سے عائد پابندی ختم کر دی ۔ ملک بھر سے سیاح وادی کا رخ کر سکیں گے۔ وادی نیلم کے ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن نے پیر کو بتایا کہ سیاحوں کے وادی نیلم میں داخلے پر عائد

وادی نیلم : سیاحوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم،اجازت مل گئی Read More »

آزاد کشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے بازی پلٹ دی

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 17 حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد مختلف یونین کونسلز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے برتری حاصل کر لی ہے اور 32 ہزار 437

آزاد کشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے بازی پلٹ دی Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی کے تمام شواہد موجود، خاموش نہیں بیٹھیں گے ،پلوشہ خان، شہلا رضا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی کی خواتین رہنمائوں سینیٹر پلوشہ خان،شہلا رضا اور شرمیلا فاروقی نے آزادکشمیر میں ہونیوالے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کردیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کیخلاف کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ پلوشہ خان، شہلا رضا اور شرمیلا

آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی کے تمام شواہد موجود، خاموش نہیں بیٹھیں گے ،پلوشہ خان، شہلا رضا Read More »

دھیرکوٹ : سردارعتیق خان 40 سال بعد اسمبلی سے باہر، سردار ساجد اقبال عباسی کامیاب

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن پولنگ کے تیسرے مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے سے الیکشن نتائج بتدریج آنا شروع ہوگئے ۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اپنے ہی آبائی پولنگ اسٹیشن سے ہارگئے،

دھیرکوٹ : سردارعتیق خان 40 سال بعد اسمبلی سے باہر، سردار ساجد اقبال عباسی کامیاب Read More »