کشمیر ڈیجیٹل

وسیم اکرم

بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ فتح، وسیم اکرم بھی متاثر

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی، جس پر پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان وسیم اکرم نے بنگلہ دیشی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان دو […]

بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ فتح، وسیم اکرم بھی متاثر Read More »

گڈزٹرانسپورٹرز

گڈزٹرانسپورٹرز کے 8 میں سے 6 مطالبات تسلیم، ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان

گورنر سندھ نہال ہاشمی اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مفاد ہمارے لیے مقدم ہے، ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال

گڈزٹرانسپورٹرز کے 8 میں سے 6 مطالبات تسلیم، ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان Read More »

بھارتی یوٹیوبر

پاکستان کیخلاف بھارت،طالبان گٹھ جوڑ بے نقاب، بھارتی یوٹیوبر کی پاکستانی سرحدی چوکیوں کی فلم بندی

افغان طالبان کی جانب سے ایک بھارتی ٹریول یوٹیوبر کو خصوصی سکیورٹی میں پاکستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں تک لے جانے اور وہاں سے پاکستانی سکیورٹی پوسٹس کی ویڈیوز بنانے کی اجازت دینے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد مختلف سوالات نے جنم لیا ہے۔ بھارتی یوٹیوبر کو حساس سرحدی علاقے تک رسائی بھارت سے

پاکستان کیخلاف بھارت،طالبان گٹھ جوڑ بے نقاب، بھارتی یوٹیوبر کی پاکستانی سرحدی چوکیوں کی فلم بندی Read More »

شیڈول

حکومت سازی کیلئے بڑی پیشرفت، مخصوض نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں میں 5 خواتین، ایک علماء و مشائخ، ایک بیرونِ ملک مقیم جموں و کشمیر کے ریاستی باشندوں جبکہ ایک نشست ٹیکنوکریٹس و دیگر پروفیشنلز کے لیے مختص

حکومت سازی کیلئے بڑی پیشرفت، مخصوض نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری Read More »

وزیراعظم

ن لیگ کا مری میں جاری اجلاس ختم، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی مؤخر

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کا مری میں جاری اہم اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، تاہم آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے حوالے سے آج بھی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت

ن لیگ کا مری میں جاری اجلاس ختم، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی مؤخر Read More »

قومی ٹیم

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم لیڈز پہنچ گئی

لیڈز: پاکستان کا قومی ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے لیڈز پہنچ گیا، جہاں قومی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہوا تھا۔ قومی ٹیم اب

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم لیڈز پہنچ گئی Read More »

پیٹ کمنز

کپتان پیٹ کمنز نے آسٹریلیا کی بیٹنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دیا

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد پچ کا دفاع کرتے ہوئے ٹاس کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ میچ کے آغاز میں پچ سخت اور گھاس سے بھری ہوئی تھی، جس کے باعث پہلے گھنٹے کے دوران

کپتان پیٹ کمنز نے آسٹریلیا کی بیٹنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دیا Read More »

شعیب ملک

شعیب ملک کے بیٹے اذہان نے والد کو فٹبال چیلنج دیکر مداحوں کے دل جیت لیے

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے توجہ حاصل کر رہی ہے، جس میں دونوں باپ بیٹا دبئی میں فٹبال کھیلتے اور ایک دوسرے کو چیلنج کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شعیب ملک ان دنوں دبئی میں اپنے بیٹے اذہان کیساتھ

شعیب ملک کے بیٹے اذہان نے والد کو فٹبال چیلنج دیکر مداحوں کے دل جیت لیے Read More »

ولید نثار

کشمیری کوہ پیماولید نثار نے 5410 میٹر بلند بری لا پیک سر کر لی

 کشمیری کوہ پیما ولید نثار نے 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر 5410 میٹر بلند بری لا پیک کو کامیابی سے سر کر کے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔ ولید نثار نے یہ شاندار کامیابی پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کے نام کرتے ہوئے وطنِ

کشمیری کوہ پیماولید نثار نے 5410 میٹر بلند بری لا پیک سر کر لی Read More »

بارش

مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار، 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی کرتے ہوئے 17 سے 21 اگست کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے

مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار، 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی Read More »