ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزادکشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے کیلئے تمام حربے استعمال کئے گئے۔ نئی آزاد کشمیر حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج جوائنٹ عوامی […]









